لاہور: پنجاب پولیس آرڈر2002ء میں ترمیم کردی گئی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرنےترمیمی بل کی منظوری دے دی۔ ترمیم شدہ قانون کے تحت پرتشدد ہجوم کا رویہ قابلِ دست اندازی پولیس اور جرم ناقابلِ ضمانت قرار دیدیا گیا ۔ نئے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1224 خبریں موجود ہیں
لاہور: پنجاب میں گاڑیوں پر مانیٹرنگ کیلئے الیکٹرانک چِپ لگانے کی تیاری شروع کردی گئی۔ نمبر پلیٹ پر الیکٹرانک چِپ نصب ہوگی جس سے گاڑیوں کا مکمل ریکارڈ آن لائن دستیاب ہو گا اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائی مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں پولن الرجی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے جاری مہم میں جنگلی شہتوت کے 29 ہزار 115 درخت کاٹ دیئے گئے۔ انتظامیہ نے ہر کاٹے گئے درخت کے بدلے 3 نئے مقامی درخت لگانے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں
لاہور:کینال پرفلوٹنگ ریسٹورنٹس کی تعمیرکیخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ آئینی درخواست اعجاز انور سمیت دیگر نےدائر کی،درخواست میں پنجاب حکومت،ایل ڈی اے،پی ایچ اے سمیت دیگرکوفریق بنایا گیاہے. درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ کینال کوتجارتی استعمال میں لاناماحولیاتی قوانین مزید پڑھیں
اسلام آباد:ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بھوک غربت نہیں قومی ایمرجنسی بنتی جا رہی ہے اور ہر چار میں سے ایک پاکستانی غذائی عدم تحفظ کا شکار ہے۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں
ملتان:ایئرپورٹ پر غیر ملکی خاتون کا قیمتی سامان گم ہونے کا واقعہ پیش آیا، جس میں پاسپورٹ، گرین کارڈ اور ملکی و غیر ملکی کرنسی شامل تھی۔ غیر ملکی خاتون قطر ایئرلائن کے ذریعے ملتان ایئرپورٹ پہنچی تھیں اور ایئرپورٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد:نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی اجلاس میں مہنگائی،ضروری اشیائے خورو نوش کی دستیابی اور ماہ رمضان سے پہلےقیمتوں کےاستحکام پرغور کیاگیا۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی ادارہ شماریات مزید پڑھیں
ملتان: پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے کہا کہ زراعت اس وقت شدید بحران کا شکار ہے اور کاشتکار کو اپنی فصل کی پیداواری لاگت بھی نہیں مل رہی جس کے باعث کسان احتجاج پر مجبور ہو مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں ترقیاتی پروگرام پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے متعلق اجلاس ہوا. جس میں صوبے میں سڑکیں اور مکانات کی مزید پڑھیں
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں پنجاب بھر کی ضلعی عدالتوں کو بلاتعطل بجلی فراہمی یقینی بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ لاہور میں منعقدہ اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس اور مزید پڑھیں