download 3

پنجاب حکومت کاسکول کے بچوں کو سخت سردی سے بچانے کے لیے صوبے بھر میں گرم ملبوسات تقسیم کرنے کانیا قدم

حکومت کی جانب سے 13جنوری سے لاہور، نارووال، راجن پور اور لیہ کے سرکاری سکولوں کے 21,000 طلباء موسم سرما کے ملبوسات جیسے سویٹر، کوٹ، جوتے اور یونیفارم حاصل کریں گے۔
download 3
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر شروع کیا گیا یہ اقدام محکمہ بیت المال اور محکمہ سماجی بہبود کے تعاون سے کیا جا رہا ہے۔اس پروگرام کے لیے سکولوں کا انتخاب پہلے ہی مکمل ہو چکا ہے۔
���

اپنا تبصرہ لکھیں