ambulance 5 1

مختلف واقعات میں 5 خواتین سمیت 8 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

نمائندگان: کوئٹہ میں‌بھائی کے ہاتھوں بہن قتل ہو گئی،پولیس کے مطابق خلجی کالونی، فقیر آباد میں بھائی نے بہن کو گولی مار کر قتل کیا. پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت سعدیہ عمر تقریبا 25 سے 30 سال قوم خلجی مزید پڑھیں

petroleum products price

عوامی توقعات کے برعکس پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: عالمی منڈی میں‌پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌میں‌ کمی کے باعث پاکستان میں‌ بھی پٹرول کی قیمت میں‌کمی کی توقع کی جا رہی ہے تو دوسری جانب عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے پاکستان سے پٹرول پر مزید ٹیکس مزید پڑھیں

401179 2945241 updates

ملتان سمیت 20 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد: ملک کے 20 اضلاع کے 25 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔جس پر حکام نے تدارک کے لئے مزید سخت اقدامات کی ہدایات کر دی ہیں. اس ضمن میں‌نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر مزید پڑھیں

l 401144 114502 updates

پی ایس ایل 10: بابر کے بعد رضوان بھی ناکام، ملتان سلطانز کو اچھی اننگ کے باوجود شکست

راولپنڈی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا مجموعہ بنانے کے باوجود 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پی ایس ایل کے مزید پڑھیں

sistan baluchistan map

سرائیکی خطہ پھر سوگ میں‌ڈوب گیا، بہاولپور کے 8 کار مکینک سرحدی علاقہ میں‌قتل

کوئٹہ: ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں پاک، ایران سرحد کے قریب ایک افسوسناک واقعے میں 8 پاکستانیوں کو قتل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق مقتولین موٹر میکینکس تھے اور ان کا تعلق پاکستان کے شہر بہاولپور سے تھا۔ مزید پڑھیں

budget 25 2026

بجٹ 2025-26ء، ٹیکس اور مراعات سمیت نئی سکیموں‌کی اہم تجاویز

اسلام آباد: نئے مالی سال کے بجٹ پر آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات آئندہ ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں ٹیکس اصلاحات پر کام جاری ہے جس میں مزید پڑھیں

401066 2196183 updates

امریکہ میں‌زیر تعلیم 54 طلبہ کا یو گریڈ پروگرام جاری رکھنے جبکہ فل برائٹ کی بندش غلط قرار

واشنگٹن: امریکہ نے اپنے گلوبل انڈر گریجویٹ ایکسچینج پروگرام کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی، جبکہ گزشتہ دنوں امریکہ نے پاکستان کیلئے گلوبل انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ پاکستان میں امریکی تعلیمی فاؤنڈیشن نے کہا مزید پڑھیں

401085 1114377 updates

اسلام آباد میں پہلا سرکاری ورکنگ ویمن ہاسٹل بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد میں ورکنگ ویمن کیلئے ہاسٹل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس ضمن میں‌وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر آئی نائن میں ورکنگ ویمن ہاسٹل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کیپیٹل ڈیویلمپنٹ مزید پڑھیں

401093 8102531 updates

میاں بیوی کے مبینہ تشدد سے 10 سالہ گھریلو ملازمہ جاں بحق

لاہور: صوبائی دارلحکومت کے نواحی علاقے ہنجروال میں‌مالکن کے مبینہ تشدد سےگھر میں کام کرنیوالی کمسن ملازمہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے ہنجروال میں پیش آیا جہاں ایک گھریلو مالکن کے مبینہ تشدد سے مزید پڑھیں

Wmn 9

بنک آفیسر کو ہراساں‌کرنے والے انٹرنی ملازم کو سزا کا حکم

اسلام آباد: وفاقی محتسب انسداد ہراسیت نے خاتون بینک مینیجر کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر انٹرن سعود الرحمٰن پر 5 لاکھ جرمانہ عائد کر دیا۔ ترجمان کے مطابق محکمے نے جرمانے کی رقم میں سے 4 لاکھ مزید پڑھیں