Wmn 3

جنسی تشدد سے کمسن بچی اور ٹک ٹاک بناتے 2 طالبات جاں‌بحق

نمائندگان: لیاقت آباد سے 5 سالہ بچی کی لاش ملنے کے معاملہ میں پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہو گئی، بچی کو بدترین جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ پولیس سرجن کے مطابق ابتدائی پوسٹ مارٹم مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 17 at 11.46.32

غربت اور فاقوں‌سے تنگ نوجوان کی خودکشی

بوریوالہ: غربت اور فاقوں سے تنگ ریڑھی فروش نوجوان نے خود کشی کرلی۔مبینہ طور پر بلدیہ انتظامیہ کی جانب سے ناجائز تجاوزات کی زد میں‌آنے سے دلبرداشتہ تھا. میڈیا رپورٹس کے مطابق بلدیہ انتظامیہ کی جانب سے ناجائز تجاوزات کے مزید پڑھیں

fatima sana 1

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بھارت میں‌ہونے والے ورلڈ کپ 2025ء کے لیے کوالیفائی کر لیا

لاہور: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرتے ہوئے کوالیفائر ٹورنامنٹ میں اپنی چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے تھائی لینڈ مزید پڑھیں

hungry scholarships for pakistan

پاکستانی طلباء کے لیے 400 مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان

اسلام آباد: ہنگری نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی کوششوں کے تحت پاکستانی طلباء کے لیے 400 مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سجیارتو کے دورہ مزید پڑھیں

401509 9262826 updates

شیرخوار بیٹی کے ساتھ کرکٹ کمنٹری کرنے والی پہلی خاتون

لاہور: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر میں سابق ویمن کرکٹر کائنات امتیاز 10 ماہ کی بیٹی کے ساتھ کمنٹری میں مصروف ہیں، کائنات امتیاز نے 19 ون ڈے اور 21 ٹی ٹونٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی بھی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 16 at 11.33.37

سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی کو بولچ پرائز دینے کا اعلان

کیرولائنا: امریکہ کی ڈیوک یونیورسٹی کے بولچ جوڈیشل انسٹیٹیوٹ نے پاکستان کے 21ویں چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کو سال 2025ء کے بولچ پرائز فار دی رول آف لاء سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعزاز ان کی انسانی مزید پڑھیں

401520 9406233 updates

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، نئی قیمت نے عوام کے ہوش اڑا دیئے

کراچی: سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جس سے عام عوام انگشت بداں‌رہ گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 15 at 10.16.54

نوشہرہ؛ رشکئی انٹرچینج کے قریب گاڑی پر فائرنگ، سول جج ایڈمن اور وکیل جاں بحق

نوشہرہ: خیبرپختونخوا کے علاقے نوشہرہ میں رشکئی انٹر چینج کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوئے، جن کی شناخت سول جج ایڈمن مردان حیات اور دوسرے مزید پڑھیں