justice muhammad ejaz swati

جوڈیشل کمیشن: جسٹس اعجاز سواتی کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کی منظوری

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے سینیئر ترین جج جسٹس اعجاز سواتی کو بلوچستان ہائیکورٹ کا مستقل چیف جسٹس تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم آفس کو باضابطہ طور پر آگاہ بھی کردیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت مزید پڑھیں

404248 581697 updates

آئی ایم ایف سےبجٹ مذاکرات میں نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد: حکومتی معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف وفد کے بجٹ مذاکرات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ مذاکرات کے دوسرا مرحلے کیلئے پاکستان کی معاشی ٹیم میں وزارت خزانہ، ایف بی آر، مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 19T232312.734

کثیر قوانین کے باوجود قبیح رسمیں‌جاری؛ کالا قرار دئیے گئے نوجوان کو پانی میں‌پھینک کر بے گناہی ثابت کرنے کا فیصلہ

تونسہ شریف: قبائلی علاقے کوہِ سلیمان میں نوجوان پر کالا ہونے کا الزام عائد کر کےجرگے کے حکم پر نوجوان کو 200 فٹ گہرے پانی میں پھینک دیا گیا. تونسہ شریف کوہ سلیمان باڈر ملڑی پولیس تھانہ زین کی حدود مزید پڑھیں

car wash

گاڑیاں دھونے کیلئے صاف پانی استعمال کرنے پر جرمانے کی قرارداد منظور

کراچی: سڑکوں گلیوں اور تجارتی مراکز میں گاڑیاں دھونے کے لیے لائن کا پانی استعمال کرنے پر جرمانے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ کے ایم سی کونسل کے اجلاس میں میئر کراچی مرتضی وہاب نے پانی کے ضیاع پر 10 مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 19T003709.869

ٌخونی رشتوں کی سیاہ دستک؛ ماں نے سگے بیٹے اور بھائی نے بھائی کا خون کر دیا

نمائندگان: ضلع رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں‌ سگی ماں‌نے اپنے تین سالہ بیٹے کو قتل کردیا. پولیس کے مطابق ملزمہ نے مبینہ طور پر لاش کو صندوق میں بند کیا اور کمرے کے اندر ہی دفن کر مزید پڑھیں

404310 6573655 updates

ملک کی دو تہائی سیاسی جماعتوں کے پاس فعال ویب سائٹس ہی موجود نہیں، جماعت اسلامی پہلے نمبر پر، فافن

اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے سیاسی جماعتوں کی ویب سائٹس کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔ فافن رپورٹ کے مطابق ملک کی تقریباً دو تہائی سیاسی جماعتوں کے پاس مکمل طور پر فعال ویب سائٹس مزید پڑھیں

404312 8169105 updates

پوپ لیو کی حلف برداری؛ کیتھولک چرچ کے 267 ویں پوپ بن گئے، چیئرمین سینٹ‌پاکستان کی شرکت

روم: کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو XIV باقاعدہ طور پر کیتھولک چرچ کے 267 ویں پوپ بن گئے۔ پوپ نے دعائیہ خطاب میں یوکرین اور غزہ میں امن کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں لوگ بھوک مزید پڑھیں

imf 5 1

پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات میں‌بجٹ تجاویز، تجارتی آزادی اور امداد پر غور کا ایجنڈا تیار

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ تجاویز سے متعلق پالیسی سطح کے مذاکرات کل سے شروع ہوں گے جو 23 مئی تک جاری رہیں گے۔ تاہم نئے مالی سال کا بجٹ 2 جون کو پیش ہونےکاامکان مزید پڑھیں

404275 5239987 updates

بل گیٹس نے اے آئی ٹیکنالوجی سے 3 کیرئیر متاثر نہیں ہونے کی پیشگوئی کر دی

ویب نیوز: مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کافی عرصے سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو موجودہ عہد کی اہم ترین پیشرفت قرار دینے کے بعد اب ایک انٹرویو میں اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے اپنے مزید پڑھیں