islamic ideology

اسلامی نظریاتی کونسل نے کم عمر ی میں شادی کی ممانعت اور تھیلیسیمیاٹیسٹ کے بل مسترد کردیئے

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے نکاح سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قرار دینے کی تجویز مسترد کر دی گئی جبکہ اٹھارہ سال سے کم عمر میں شادی کی ممانعت کا بل بھی مسترد کردیا۔ چیئرمین راغب حسین مزید پڑھیں

cloud burst

مظفرآباد میں کلاؤڈ برسٹ سے مکانات تباہ، خاتون جاں بحق جبکہ ملک میں‌طوفانی بارشوں پر حفاظتی اقدامات

نمائندگان: مظفر آباد میں بادل پھٹ پڑا، کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں کئی مکانات اور مسجد تباہ ہوگئے، ایک خاتون جاں بحق ہوگئی، نیز آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا، اسلام آباد پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا مزید پڑھیں

405143 3342252 updates 1

حسینہ واجدکے دور میں‌ سزائے موت پانے والے 6 ملزموں‌میں سے ایک زندہ کو انصاف مل گیا

ڈھاکہ: بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی بنگلادیش کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار دے کر رہائی کاحکم دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق عدالت نے سزائے موت کےقیدی اظہر الاسلام کو انسانیت کے خلاف جرم مزید پڑھیں

405090 3954401 updates

سپریم کورٹ نے ہائیکورٹس کے مابین ججز تبادلہ کے بنیادی اصول سمیت دیگر کئی سوالیہ نشان اٹھا دئیے

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ ججز سنیارٹی کیس کی سماعت میں جسٹس نعیم افغان نے سوال کیا کہ ٹرانسفر ججز کے لیے بنیادی اصول کیا اور کیسے طے کیا گیا۔ سپریم کورٹ میں ججز ٹرانسفر کیس کی مزید پڑھیں

405083 5614733 updates

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں‌ بیگمات اور رشتہ داروں کو نوازنے کے الزام پر برطرف ملازمین کی مشروط بحالی کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین کو مشروط طور پر بحال کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین کی بحالی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں سرکاری وکیل اور دیگر حکام مزید پڑھیں

405119 5823349 updates

تھرپارکر : گرمی کی شدت میں‌ اضافے سے 8 روز میں 100 سے زائد مور ہلاک

تھرپارکر : صحرا میں گرمی کی شدت سے مزید 12 مور ہلاک ہوگئے، علاقہ مکینوں کے مطابق ان دنوں تھرپارکر میں شدید گرمی پڑ رہی ہے جس کے باعث مور ہلاک ہورہے ہیں۔ علاقہ مکینوں نے بتایا کہ مور نگرپارکر مزید پڑھیں

LHC 2 1

لاہور ہائیکورٹ:مقدمات کے رنگدارفولڈرز کے بعد کاز لسٹ کو بھی 5 رنگوں‌میں‌تقسیم کرنے کی ہدایت جاری

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پر مقدمات کی مؤثر شناخت اور بہتر کیس مینجمنٹ کے لئے مقدمات کی کاز لسٹ کو 5 مختلف رنگوں‌میں‌تقسیم کرنے کا سرکلر جاری کر دیا گیا. ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

lhc 1

ملتان بینچ میں‌نقول پر ٹیکس کا نفاز؛ سابق صدر ریاض گیلانی سستے انصاف کی فراہمی کے لئے پھر میدان میں آ گئے

ملتان: لاہور ہائیکورٹ‌کی جانب سے ملتان بینچ میں‌ مقدمات کی تصدیقی نقول کے حصول کے لئے 500 روپے ٹیکس کے نفاز کو ختم کرنے کے لئے سابق صدر نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ‌ کو درخواست بھجوا دی. سابق صدر ہائیکورٹ‌بار مزید پڑھیں

national assembly

بلدیاتی حکومتوں کا قیام: ترامیم وزارت قانون کو بھیجنے کا فیصلہ، قائمہ کمیٹی میں‌ممبران کی تنقید

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بلدیاتی حکومتوں کے قیام کی ترمیم مزید غور کیلئے وزارت قانون کو بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ پیر کو چیئرمین محمود بشیر ورک کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی مزید پڑھیں