420936 9160511 updates

کلاؤڈفیئر نظام میں خرابی،ویب سائٹس غیرفعال ہونے سے صارفین کو مشکلات

اسلام آباد: دنیا کے مختلف خطوں میں انٹرنیٹ صارفین ان سروسز تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے، اس کی وجہ کلاؤڈ فلیئر کے سسٹم میں مسائل کے باعث ایکس سمیت متعدد ویب سائٹس تک رسائی ممکن نہیں ہو رہی۔ مزید پڑھیں

420896 4750542 updates

مالی سال2024-25؛ ابتدائی 4 ماہ میں 14 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹرڈ

اسلام آباد: رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں 14 ہزار 802 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن ہوئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایس آئی ایف سی کی حکمت عملی کے تحت کاروباری مواقع اورسرمایہ کاری کے دائرہ کارمیں نمایاں توسیع مزید پڑھیں

420888 302131 updates

نیپرا نے کرنٹ لگنے سے اموات پر بجلی کمپنیوں پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

اسلام آباد: پنجاب کی 3 بجلی تقسیم کارکمپنیوں پر کرنٹ سے ہونیوالی 30 اموات پر 5کروڑ 75 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کردیئے گئے۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 2023-24ء کے دوران کرنٹ لگنے سے 30 اموات مزید پڑھیں

420889 3874089 updates

سندھ میں 4 برس کے دوران کاروکاری قرار دی گئی 466 خواتین سمیت 595 افراد قتل

کراچی: سندھ میں 4 برس کے دوران کاروکاری قرار دے کر 595 افراد کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 4 برسوں کے دوران 595 افراد کو کاروکاری قرار دے کر قتل کردیا گیا مزید پڑھیں

420890 8377221 updates

2050 تک پاکستان کا خطرناک ماحولیاتی تبدیلیوں کا شکار رہنے کا انکشاف

ویب نیوز: امریکا کے معروف ماحولیاتی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ 2050ء تک پاکستان خطرناک ماحولیاتی تبدیلیوں کا شکار ہوتا رہے گا۔ ٹی وی پروگرام میں ڈاکٹر ارم ستار نے کہا کہ 2050 تک ہمیں مزید سیلاب کا سامنا مزید پڑھیں

flood 7

پاکستان میں‌سیلاب سے نقصانات کی مکمل تفصیلات جاری، مہنگائی بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے حالیہ تباہ کن سیلاب سے مالی نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں. جون تا ستمبر 2025ءکے سیلاب سے معیشت کو 822 ارب روپے سے زائد نقصان ہوا، جی ڈی پی اور زرعی شرح نمو میں نمایاں مزید پڑھیں

Untitled 2025 11 17T094107.593

امریکا میں تعلیم کی خوشخبری، پاکستانی طلبہ کے لیے بڑا اعلان

کراچی: امریکا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری آ گئی ہے ، ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے امریکا میں مکمل فنڈڈ پی ایچ ڈی سکالرشپس پروگرام کا آغاز کردیا۔ یو ایس پاکستان نالج کوریڈور کے مزید پڑھیں

420848 7724798 updates

سپریم کورٹ؛ خواتین کو تاخیر سے وراثت منتقل کرنے پر 5 لاکھ جرمانے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کے حق وراثت سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے درخواست گزار کو جرمانے کا حکم دے دیا. فیصلے میں کہا گیا ہے کہ وراثت کا حق خدائی حکم ہے، عورتوں کو حق مزید پڑھیں

420836 5520387 updates

پاکستان میں ذیا بیطس کے مریض ملازمین منفی رویوں کا شکار

کراچی: پاکستان میں ذیابیطس کا شکار 50 فیصد سے زائد ملازمین نے منفی سلوک کے باعث ملازمت چھوڑنے پر غور کیاہے۔ 14نومبر کو ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر جاری کی جانے والی اس رپورٹ میں انٹرنیشنل ذیابیطس فیڈریشن مزید پڑھیں

420852 4909689 updates

ملک کے 20 پسماندہ ترین اضلاع؛ 17 بلوچستان میں‌واقع

اسلام آباد: پاکستان پاپولیشن کونسل نے ملک کے پسماندہ ترین اضلاع کی فہرست جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے 20 پسماندہ ترین اضلاع میں سے 17 بلوچستان میں ہیں اور سب سے پسماندہ اضلاع میں واشک، خضدار، کوہلو، مزید پڑھیں