ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی بلوچستان میں حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو نے پورے ملک کو لرزا کر رکھ دیا ہے، جس میں مبینہ طور پر پسند کی شادی کرنے والے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1893 خبریں موجود ہیں
لاہور: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے آج ایک پریس کانفرنس میں اپنی حالیہ رپورٹ ‘پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال 2024’ کے تناظر میں پنجاب میں انسانی حقوق کی صورتحال پر روشنی ڈالی۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب اسمبلی میں اسکولوں میں طلبہ کےموبائل فون کے استعمال پرپابندی کی قرارداد جمع کرادی گئی۔قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی راحیلہ خادم حسین نےاسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروائی۔ قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
قمر جہاں اور دو زندگیاں جھوٹے وقار کی بھینٹ چڑھ گئی، یوں تو جہاں ایک جانب ہم جدت ازادی اظہار ازادی رائے ازادی فیصلہ کی بات کرتے ہیں وہیں کچھ قبائل اب بھی "غیرت” کے نام پر صدیوں پرانے رسم مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں جرنلسٹ پروٹیکشن ترمیمی بل 2025ء متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا، بل کے تحت صحافیوں اور ان کے اہلخانہ کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سینیٹ میں سوشل میڈیا صارفین کی عمر کی حد کا بِل پیش کردیا گیا۔ بِل کے مطابق سوشل میڈیا صارف کی عمر کم از کم 16 سال ہوگی، سوشل میڈیا پلیٹ فارم کم عمر صارف کو اکاؤنٹ بنانے مزید پڑھیں
کوئٹہ: بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والے مرد اور عورت کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجیدی ڈیگاری میں فائرنگ کے واقعے میں قتل مرد اور عورت کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا۔پولیس مزید پڑھیں
گلگت بلتستان:ضلع دیامر میں موسلا دھار بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں میں سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئیں، 3 لاشیں نکال لی گئیں جب کہ 15 سے زائد سیاح لاپتہ ہیں۔ شاہراہ تھک بابوسر میں سیلابی ریلوں میں سیاحوں کی مزید پڑھیں
بورے والہ: پنجاب بار کونسل نے بورے والا بار ایسوسی ایشن کےصدارتی انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار رانا الطاف کو بلامقابلہ کامیاب قرار دے دیا ہے. پنجاب بار کونسل، لاہور کی ایگزیکٹو کمیٹی مزید پڑھیں
کراچی: جائیداد کے تنازع پر بہن نے بھائی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ملیر کے علاقے ریڑھی گوٹھ میں پیش آیا جہاں خاندان میں پلاٹ کا تنازع چل رہا تھا۔ کراچی میں جائیداد کے تنازع پر مزید پڑھیں