نمائندگان: کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا راشد منہاس روڈ پر ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایاکہ ڈمپر کی ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1886 خبریں موجود ہیں
ویب نیوز: کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایک گاؤں ایسا بھی ہے جہاں مرد تین شادیاں کرتے ہیں اور اس کی وجہ پانی ہے، یقیناً یہ پڑھ کر آپ کو عجیب لگ رہا ہوگا لیکن آئیے اس کے مزید پڑھیں
سکھر : نارا کینال آرڈی 115 میں کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ نے حملہ کردیا۔ سکھر کے علاقے صالح پٹ ریاض آباد میں نارا کینال میں کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ نے حملہ کردیا، مگرمچھ خاتون کا پیر مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے آئینی مقدمے میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ہوم سیکرٹری پنجاب کو حکم دیا ہے کہ وہ شہری عبدالرحمٰن فریاد کے لیے ایسا پولیس کردار سرٹیفکیٹ جاری کریں جس میں کسی بھی فوجداری مقدمے یا بریت شدہ ایف مزید پڑھیں
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی زیر صدارت قائم ڈویلپمنٹ کمیٹی نے 18 ارب روپے کے غیر ADP سکیم کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ اس منصوبے کے تحت ایک 14 منزلہ جدید عمارت تعمیر کی جائے گی، جس مزید پڑھیں
اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے الیکشن ٹربیونلز کارکردگی پر آٹھویں رپورٹ جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ آدھی سے زیادہ الیکشن پٹیشنز ابھی تک زیر التواء ہیں۔ فافن کی جانب سے جاری رپورٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ کی جبری گمشدگیوں سے متعلق انکوائری کمیشن کے چیئرمین تعیناتی کے بعد کیسز نمٹانے میں پیشرفت سامنے آرہی ہے۔ اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت نے جبری گمشدگیوں پر انکوائری کمیشن کی تشکیلِ نو مزید پڑھیں
سرگودھا: والدین 2 روز کے نوزائیدہ کو شاپنگ بیگ میں بند کرکے کوڑے میں پھینک گئے. پولیس کے مطابق سرگودھا کے علاقے لک موڑ سیم نالہ کے قریب کوڑے کے ڈھیر سے 2 روز کا نوزائیدہ بچہ ملا ہے۔ پولیس مزید پڑھیں
لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے میں صفائی فیس عائد کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان محکمہ بلدیات پنجاب کے مطابق 200 روپے سےلےکر 5 ہزار روپے تک سینیٹیشن فیس عائدکی جائےگی، یہ فیس رہائشی علاقوں میں کم جبکہ کمرشل علاقوں میں زیادہ مزید پڑھیں
لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا ہے۔ سکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان صوبائی وزیرتعلیم رانا سکندر حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا۔صوبائی وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کے مطابق مزید پڑھیں