430867 9264767 updates

پی سی بی: متنازعہ ٹوئٹ پر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپےجرمانہ عائد، ایڈوائزر بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے متنازعہ ٹوئٹ پر فاسٹ بولر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔پی سی بی کے مطابق نسیم شاہ پر پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 03 29 at 11.13.15

پنجاب پولیس میں بڑا کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 15 پولیس افسران کی موجودہ رینک سے تنزلی

لاہور: پنجاب پولیس میں احتساب کے عمل کو تیز کرتے ہوئے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کو ایک درجہ تنزلی کی سخت سزا سنا دی گئی. پولیس زرائع کے مطابق ناقص کارکردگی پر زیرو ٹالرنس پر اعلیٰ حکام کا مزید پڑھیں

9cd73586 3fbe 4d26 8c32 77af0d4d1f13

شاہین آفریدی اور سکندر رضا کی سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی، پنجاب پولیس کا پی سی بی کو خط

لاہور: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (آپریشنز) لاہور نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیکیورٹی پروٹوکولز کی سنگین خلاف ورزی پر لاہور قلندرز ٹیم کے کھلاڑیوں کے خلاف شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس ضمن میں ڈی مزید پڑھیں

lahore high court 2 1

لاہور ہائیکورٹ: سرکاری دفاتر کیلئے ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی اراضی لینے سے روکنے کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو سرکاری دفاتر کیلئے ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی اراضی لینے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال نے سیالکوٹ کے رہائشی نوید خالد کی جانب سے دائر آئینی درخواست پر سماعت کی، مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 03 28 at 09.39.02

آپریشن تھیٹر میں ڈاکٹرز کے درمیان مقابلے بازی کی ویڈیو وائرل ہونے پر سخت ایکشن

لاہور:لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں ایک ہی آپریشن تھیٹر میں دو الگ الگ آپریشنز کے دوران ڈاکٹرز کے درمیان مقابلے بازی اور سخت پابندی کے باوجود واقعے کی ویڈیو بھی بنا ڈالنے پر سخت ایکشن لیا گیا ہے. لیڈی ولنگٹن ہسپتال مزید پڑھیں

48a60a15 fab6 4d02 898d 98192ea9f43d

ادویات کی قیمتوں میں‌اچانک 10 سے 100 فیصد تک اضافہ، عوام کو نئی پریشانی

لاہور: ملک بھر سمیت پنجاب میں بھی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث مریضوں اور عام شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مارکیٹ زرائع کے مطابق مختلف ادویات کی مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 13T213714.986

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی ماحولیاتی تحفظ کیلئے متحد ہونے اور اقدامات کی اپیل

اسلام آباد: ارتھ آور 2026 کے موقع پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ملک بھر کے شہریوں، اداروں اور قانونی برادری سے ماحولیاتی تحفظ کے لیے متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔ چیف جسٹس کے مزید پڑھیں

mobile phone 4 1 1

پاکستان میں ایک ماہ میں22 لاکھ نئے سیلولر صارفین کا اضافہ، تعداد ساڑھے 20 کروڑ ہو گئی

اسلام آباد:ملک میں ٹیلی کام شعبہ تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، ایک ماہ میں تقریباً 22 لاکھ نئے سیلولر صارفین کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا. رواں سال جنوری کے اختتام پر پاکستانی سیلولر صارفین کی تعداد 20 کروڑ مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 23T154204.409

چیف جسٹس4 سال سے لاپتہ لڑکی کے قتل کےانکشاف پر برہم، اغواء کے مقدمات کی رپورٹ طلب

لاہور:‏چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کے احکامات پر 4سال سے لاپتہ 17سالہ لڑکی کا سراغ لگ گیا. ‏مقدس بی بی قتل ہوچکی ہے، اور ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے، آئی جی پنجاب نے چیف جسٹس عالیہ نیلم کے حکم مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 03 27 at 07.43.04

مینٹل ہسپتال سے مریض ایمبولینس لے کر خون دینے پہنچ گیا، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

لاہور: مینٹل ہسپتال سے مریض ایمبولینس لیکر دوسرے ہسپتال خون دینے پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق مینٹل ہسپتال میں زیر علاج مریض ریحان الحق نے بلڈ بینک کی کی ایمبولینس چوری کی اور ایمبولینس لیکر شادمان کے علاقہ سے شاہدرہ مزید پڑھیں