کراچی:بار ایسوسی ایشن کراچی کے نومنتخب عہدیداروںکی تقریب حلف برداری کل 30 جنوری کو ساڑھے 11 بجے دن پارکنگ گراؤنڈ میں منعقد ہو گی.تقریب میںسپریم کورٹ کے سینئرجج جسٹس منصور علی شاہ چیف گیسٹہوںگے. تقریب کے انعقاد کی وجہ سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2410 خبریں موجود ہیں
حافظ آباد:عدلیہ نے سائلوں کی سہولت کے لئے ضمانتی مچلکوں(عبوری ضمانت) میں آسانی کر دی۔جن جرائم کی سزا 7سال تک ہے،ان میں اب ضمانتی مچلکے جمع کرانے اور جائیداد کے کاغذات دینےکی ضرورت نہیں ہے،ملزم شناختی کارڈ،ڈرائیونگ لائسنس کو بھی مزید پڑھیں
ڈی جی خان:جوڈیشل مجسٹریٹ ڈی جی خان نے شیخجہانگیر سلطان نے کوٹچھٹہ گیس ٹینکر دھماکہ کیس میں ملوث 6 ملزموںکو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا حکم دیاہے.فاضل عدالت نے پولیس کی جانب سے ملزموںکو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کی مزید پڑھیں
اسلام آباد:ملک میںمجموعی طور پر59لاکھ موصول شدہ ٹیکس ریٹرنز میں سے 43.3 فیصد نِل فائلرز کے ساتھ پاکستان بھر میں صرف 3651 ٹیکس فائلرز ایسے ہیں جن کی قابل ٹیکس آمدنی 10کروڑروپے سے تجاوز کرتی ہے۔سرکاری اعداد و شمار سے مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاکستان کا دورہ کرنے والے امریکی سرمایہ کاروں کے وفدکے سربراہ و ٹرمپ خاندان کےقریبی بزنس پارٹنر جینٹری بیچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں،صدر ٹرمپ کی سربراہی میں پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام( ترمیمی) بل 2025 (پیکا) کی توثیق کردی۔صدر مملکت کی جانب سےڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 کی بھی منظوری صدر مملکت نے نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن مزید پڑھیں
کراچی:ملک میںدو روز مسلسل کمی جاری رہنےکے بعدسونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 88 مزید پڑھیں
اتر پردیش:بھارت میں کمبھ کے میلے میں بھگدڑ مچنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 40 ہوگئی اور متعدد زخمی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں جاری کمبھ کے میلے میں بدھ کی شب مزید پڑھیں
اسلام آباد:ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو مبینہ طور پرکشتی حادثات اور ملک سے غیر قانونی ہجرت کی روک تھام میں ناکامی پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔احمد اسحاق جہانگیر کو اسٹیبلشمنٹ میں او ایس ڈی بنانے مزید پڑھیں
ملتان:اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کے سرکل آفیسر وہاڑی منصور خان نے گریڈ 19کےپرنسپل آفیسر ایگریکلچر مظہر کلیم کو 70 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن ٹیم محرر تھانہ اینٹی کرپشن ابوبکر کے ساتھ ریڈ کر کے رنگے ہاتھوں مزید پڑھیں