medical facilities

پنجاب کے ہسپتالوں میں طبی عملہ، سیکورٹی اور مریضوں‌ کے لئے جدید اقدامات کا فیصلہ

لاہور: پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں اب ہر مریض کو اب عالمی معیار کی جدید ترین ادوایات ملیں گی، ہسپتالوں میں میڈیکل سٹاف کے موبائل فون استعمال پر پابندی جبکہ تنخواہیں صرف اچھی کارکردگی پر بڑھیں گی۔ وزیراعلیٰ مریم مزید پڑھیں

pakistan budget 2026 27

بجٹ 27-2026 کی تیاریاں شروع، برآمدات میں‌ اضافہ، غیر ملکی سرمایہ کاری ترجیح قرار

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے نئے بجٹ 27-2026 کی تیاریاں شروع کردیں۔اس ضمن میں‌حکومت نے بزنس سیکٹر سے 30 جنوری تک بجٹ تجاویز طلب کرلیں۔ ٹیکس پالیسی اب ایف بی آر کے بجائے وزارت خزانہ تیار کرے گی، ٹیکس پالیسی آفس مزید پڑھیں

punjab assembly 2 1 2

پیڈا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء منظور، 2 سال بعد انکوائری ختم ہونے کا سقم دور

لاہور: پنجاب اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی نے پیڈا ایکٹ ترمیمی بل 2025ءمنظور کر لیا، پیڈا ایکٹ میں ریٹائرڈ سرکاری افسران کے خلاف انکوائری سے متعلق قانون میں بڑی تبدیلی تجویز کی گئی ہے ۔ پنجاب اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی نےپنجاب مزید پڑھیں

424800 9451785 updates

جعلی پولیس مقابلہ کیس:ایس ایچ او سمیت 10 اہلکار سزا سنتے ہی عدالت سے فرار

دادو: جعلی پولیس مقابلے کا جرم ثابت ہونے پر ایس ایچ او سمیت 10 اہلکاروں کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ سیشن کورٹ میں جعلی پولیس مقابلہ کیس کی سماعت ہوئی. جس میں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے مزید پڑھیں

fia 11

کرپشن، اختیارات سے تجاوز پر ایف آئی اے کی خواتین سمیت 19 افسران واہلکاروں کو سزائیں

اسلام آباد:کرپشن، اختیارات سے تجاوز اور غفلت میں ملوث ایف آئی اے کے 19 افسران اور اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی مکمل کرلی گئی، جس کے تحت مختلف سزائیں سنائی گئی ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق انسپکٹر ماریہ نیاز، مزید پڑھیں

vacine

ویکسین کی عدم دستیابی سے سپر فلو وائرس کا خطرہ بڑھنے کامعاملہ پارلیمنٹ میں‌پیش

اسلام آباد:ویکسین دستیاب نہیں ہونے کی وجہ سے پاکستان میں سپر فلو وائرس کا خطرہ بڑھنے کا معاملہ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پہنچ گیا. پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی اجلاس میں کمیٹی کنوینر شاہدہ اختر نے کہا مزید پڑھیں

punjab police 1

پرتشدد ہجوم کاجرم ناقابلِ ضمانت قرار، رائٹ زون کے نفاز سے پولیس کو بھی تحفظ حاصل

لاہور: پنجاب پولیس آرڈر2002ء میں ترمیم کردی گئی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرنےترمیمی بل کی منظوری دے دی۔ ترمیم شدہ قانون کے تحت پرتشدد ہجوم کا رویہ قابلِ دست اندازی پولیس اور جرم ناقابلِ ضمانت قرار دیدیا گیا ۔ نئے مزید پڑھیں

Untitled 2026 01 07T084111.068

طبی ماہرین اور ڈاکٹروں کی جگہ اے آئی نے لے لی، روزانہ کروڑوں افراد کی چیٹ جی پی ٹی پر سرچ

ویب نیوز:اوپن اے آئی کے مقبول ترین آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کا استعمال روزانہ کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں۔ اب کمپنی نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا مزید پڑھیں

Untitled 2026 01 07T081815.348

پنجاب میں گاڑیوں کی مانیٹرنگ کیلئے الیکٹرانک چِپ لگانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں گاڑیوں پر مانیٹرنگ کیلئے الیکٹرانک چِپ لگانے کی تیاری شروع کردی گئی۔ نمبر پلیٹ پر الیکٹرانک چِپ نصب ہوگی جس سے گاڑیوں کا مکمل ریکارڈ آن لائن دستیاب ہو گا اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائی مزید پڑھیں