WhatsApp Image 2025 03 02 at 04.30.33

ٹریفک وارڈن اور رکشہ ڈرائیور کے جھگڑے میں‌دونوں‌حوالات بند، مقدمات درج

ﻻہور:مناواں میں‌ٹریفک وارڈن کی مّعذور رکشہ ڈرائیور پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر سی ٹی او لاہور ڈاکٹر محمد اطہر وحید نے ٹریفک وارڈن کو فوری طور پر معطل کردیا تھا۔ معاملے کی تحقیقات کے بعد معلوم ہوا کہ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 02 at 3.15.19 PM

محکمہ جنگلی حیات پنجاب کی جھنگ اور تونسہ میں کاروائیاں، بڑی کامیابی

ملتان:محکمہ جنگلی حیات پنجاب کی ٹیموں نے جھنگ اور تونسہ بیراج کے علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے نایاب نسل کے پانچ آبی پرندوں اور ایک ریچھ کو غیر قانونی تحویل سے آزاد کروا لیا۔ مذکورہ آبی پرندے (نیل بلائی) دریائے مزید پڑھیں

397456 9307577 updates

4457 ارب روپے ٹیکس ریونیو کے ایک لاکھ 8 ہزار مقدمات زیرالتواء

اسلام آباد: ملک میں‌ٹیکس ریونیو کےایک لاکھ 8 ہزار سے زائد کیسز عدالتوں میں زیر التواء ہونے سے کل 4457 ارب روپےملک کی آمدنی کی وصولی اور معاشی استحکام متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ قبل ازیں‌اس امر کا انکشاف 7 مزید پڑھیں

397442 6551742 updates

ملاکنڈ یونیورسٹی کے لیکچرار پر طالبہ کو ہراساں کرنے پر ملازمت سے برخاست کرنے کا فیصلہ

پشاور: ملاکنڈ یونیورسٹی کے لیکچرار پر طالبہ کو ہراساں کرنے کے الزامات ثابت ہونے پر سینڈیکیٹ نے لیکچرار کو ملازمت سے برخاست کرنے کا فیصلہ صادر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاکنڈ یونیورسٹی کے لیکچرار عبدالحسیب پر ہراسانی کے مزید پڑھیں

pakistan it exports 1

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 100 میں سے 61 آئی ٹی سینٹرز کا قیام مکمل

ویب نیوز:ایس سی او کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے لیے جدید ڈیجیٹل سہولیات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔خدمت خلق کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایس سی او کا نکیال میں فری لانسنگ مزید پڑھیں

Polio

ملک میں پولیو وائرس کا رواں سال کا چھٹا کیس

کراچی:ملک میں پولیو وائرس کا رواں سال کا چھٹا کیس سامنے آگیا۔سندھ کےضلع ٹھٹھہ کا بچہ پولیو سےمتاثر ہوا،قومی ادارہ صحت کی لیبارٹری نے نئےپولیو کیس کی تصدیق کردی،رواں سال کے پہلے دوماہ میں ملک بھر میں پولیو کیسز کی مزید پڑھیں

pcb 22

بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم کی واپسی کا اعلان،سخت پالیسی سے واپسی پر خدشات

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹخٹوں کی رقم واپسی کا اعلان کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دو میچز بغیر گیند کروائے ختم ہو گئے تھے ، آئی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 01 at 07.08.55

چترال میں سال کے سب سے بڑے مارخورکا شکار

چترال: نیشنل پارک میں روسی شکاری نے رواں سال کے سب سے بڑے مارخور کا شکار کرلیا۔ڈویژنل فاریسٹ آفیسر (ڈی ایف او) رضوان اللہ یوسف زئی کے مطابق چترال کےگول نیشنل پارک میں شکار کیےگئے نان ایکسپورٹیبل مارخور کی عمر مزید پڑھیں

397406 8290079 updates

بچوں کے جنسی استحصال کی اے آئی سے تیار تصاویر فروخت کرنیوالے متعدد افراد گرفتار

ڈنمارک: آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے تیار کی گئی بچوں کے جنسی استحصال کی تصاویر فروخت کرنیوالے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی سطح پر گرفتار کیے گئے مزید پڑھیں

LHC 3 1

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امجد اقبال رانجھا رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ تعینات

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 3 نامزد ایڈیشنل ججز لاہور ہائیکورٹ کو لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں. اس سلسلے میں‌جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی جانب سے ایڈیشنل جج نامزد کئے گئے ڈسٹرکٹ‌اینڈسیشن ججز مزید پڑھیں