Untitled 2026 01 25T194952.800

محکمہ موسمیات کی اگلے دو روز کے دوران ملک بھر میں برفباری اور مزید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نےشام کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کی پیشگوئی کر دی،ہواؤں کے نئے سلسلے کی بدولت آج رات بلوچستان اور اگلے دو روز کے دوران ملک بھر میں برفباری اور مزید بارشوں کا امکان مزید پڑھیں

file photo 71

نظام صفائی میں منفی رجحان، بلدیاتی اداروں کی صرف 11 فیصد گھرانوں‌کا کچرا اٹھانے کی رپورٹ

اسلام آباد:ملک بھر میں صرف 11 فیصد گھرانوں کا کچرا بلدیاتی ادارےاٹھاتے ہیں، سال 19-2018ء میں کچرا اٹھانے کی شرح 20 فیصد تھی۔ یہ انکشاف وفاقی ادارہ شماریات کے 25-2024ء میں کئے گئے پی ایس ایل ایم سروے میں کیا مزید پڑھیں

Untitled 2026 01 25T185653.525

ظلم کی بنیاد پر نکاح تحلیل، طلاق کے دعویٰ کو خلع میں‌تبدیل کرنا غیر قانونی قرار

اسلام آباد:سپریم کورٹ نےواضح کیاہےکہ خاتون کی رضامندی کے بغیر دعویٰ طلاق کو خلع میں تبدیل نہیں کیاجا سکتا ہے. عدالت نےازخود طلاق کے دعوے کو خلع میں تبدیل کرنےکو بھی غلط قرار دیتے ہوئے درخواست گزارنائلہ جاویدکو 12 لاکھ مزید پڑھیں

426098 345873 updates

تھرپارکر میں غذائی قلت اور مختلف امراض کے باعث45 معصوم بچےدم توڑ گئے

تھرپارکر:ضلعی ہیڈکوارٹر مٹھی کے ہسپتال میں گزشتہ تین ہفتوں میں غذائی قلت اور مختلف امراض کے باعث 45 معصوم بچے دم توڑ گئے، جبکہ 75 بچے اب بھی زیر علاج ہیں۔ ایم ایس سول ہسپتال مٹھی کے مطابق گزشتہ 24 مزید پڑھیں

punjab bar council 1

پنجاب بار کونسل؛ مالی بےضابطگیوں‌ پر تشویش، ڈگری تصدیق کے بناء لائسنس نہ دینے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب بار کونسل نے بار ایسوسی ایشنز کے فنڈز میں‌مالی بے ضابطگیوں‌ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ ڈگری کی تصدیق کے بناء لائسنس جاری نہیں کرنے کا فیصلہ کیا ہے. سیکرٹری پنجاب بار کونسل کی جانب سے مزید پڑھیں

iman mazari and hadi

متنازع ٹویئٹس؛ ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 17 سال قید، ساڑھے 3 کروڑ جرمانے کی سزا

اسلام آباد: سیشن عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو متنازعہ ٹویٹ کیس میں مجموعی طور پر 17،17سال قید اور 3 کروڑ 60 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔عدالت نے قرار دیا ہے کہ دونوں ملزموں نے مزید پڑھیں

426087 477478 updates

افغانستان:انسانی بحران کے ساتھ موسمیاتی طوفان سے 61 افراد ہلاک، 100سے زائد زخمی

ویب نیوز:افغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی، 61 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی کےمطابق افغان صوبے پروان، وردک،جنوبی قندھار، شمالی جوزجان ، فاریاب اور وسطی بامیان سمیت دیگر علاقوں میں بدھ سے برفباری مزید پڑھیں

Untitled 2026 01 24T191518.313

جنوبی پنجاب میں مقدمات کی ویڈیو لنک سماعت نہیں‌ہونے پر دوبارہ احتجاج کا اعلان

ملتان: جنوبی پنجاب کے وکلاء‌اور سائیلین کو دوسال کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود ہائیکورٹ ملتان بنچ میں وڈیو لنک کی سہولت فراہم نہیں ہوسکی. طویل عرصہ سے احتجاج اور یقین دہانیوں‌کے باوجود ویڈیو لنک سہولت نہیں‌ملنے پر وکلاء نے مزید پڑھیں

nadra2

شناختی کارڈ کے استعمال کی مانیٹرنگ کیلئے نادرا نے ایپلی کیشن متعارف کرا دی

اسلام آباد:نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی، شہری پہلی بار اپنے شناختی ڈیٹا کے استعمال پر خود نگرانی کر سکیں گے۔ نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا کے تحفظ کیلئے نئی ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی مزید پڑھیں

suicide 1 500x294 1

خودکشی کے خیالات آنے پر 15 کا ل کے ذریعے 2 ہزار افراد کو بچانے کا دعویٰ

لاہور:سیف سٹی اتھارٹی نےپنجاب میں ذہنی دباؤکا شکار افراد کیلئے مخصوص سہولت کا آغاز کردیا ، ناامیدی یا خودکشی کے خیالات کی صورت میں ون فائیو پر کال کرکے ماہر نفسیات سے رابطہ ہو گا۔ ترجمان سیف سٹی اتھارٹی کے مزید پڑھیں