اسلام آباد:یورپی منڈیوں کو درکار تربیت یافتہ مزدوروں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے یورپی یونین نے پاکستان میں سکلز ڈیولپمنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے سینیئر عہدیدار نے اس کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1882 خبریں موجود ہیں
جامشورو:سندھ یونیورسٹی کے طلبہ کی جانب سے دئیے گئے دھرنے پرپولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی،احتجاج دوطرفہ تصادم میںتبدیل ہو گیا. وفاقی حکومت کی جانب سے دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کےفیصلے کے خلاف گزشتہ روز سندھ یونیورسٹی کے طلبہ مزید پڑھیں
اسلام آباد:فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی، سول سوسائٹی کے وکیل فیصل صدیقی نے اپنے دلائل مکمل کرلئے. فیصل صدیقی نے دلائل دئیے کہ کورٹ مارشل کا بھی مزید پڑھیں
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی سٹیڈیم میں چیمپیئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل دیکھنے کے لئےآنیوالے شائقین کو مفت افطار کرانے کا بھی اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کا میچ دیکھنے والوں مزید پڑھیں
سیّد یوسف رضا گیلانی میرے والد محترم سیّد علمدار حسین گیلانی 12دسمبر 1919ء بمطابق آٹھ محرم الحرام اپنے آبائی گھر واقع پاک دروازہ ملتان میں پیدا ہوئے۔ پیدائش کے وقت اُن کا نام سیّد ابوالحسن رکھا گیا۔ لیکن آٹھ محرم مزید پڑھیں
ایبٹ آباد: شدید برفباری اور بارش کے باعث ایبٹ آباد کے گلیات اور آزاد کشمیر کے کئی اضلاع میں تعلیمی اداروں کو کل بروز منگل بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش مزید پڑھیں
اسلام آباد: سول سوسائٹی تنظیم ایس ایس ڈی او کی رپورٹ میں پاکستان میں جنسی بنیاد پر تشدد (جی بی وی) کے پریشان کن پیمانے اور سزاؤں کی انتہائی کم شرح کو اجاگر کیا گیا ہے، جس میں قانون نافذ مزید پڑھیں
ملتان: نشتر ہسپتال ملتان سے آرتھوپیڈک اور نیورو سرجری وارڈز ختم کر کے نشتر 2 میں منتقلی کے خلاف دائر درخواست پر آج سماعت کی گئی. ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جسٹس انوار حسین نے نشتر انتظامیہ کے بیان پر درخواست مزید پڑھیں
ویب نیوز:دنیا میں سب سے زیادہ خون کا عطیہ دینے افراد میں شامل جیمز ہیریسن انتقال کرگئے ہیں۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جیمز ہیریسن کے بلڈ پلازما نے 24 لاکھ سے زائد بچوں کی زندگیاں بچانے میں کردار ادا کیا مزید پڑھیں
ویب نیوز:برطانوی شاہی قلعہ ونڈسر کیسل میں ایک ہزار سالہ تاریخ میں پہلی بار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق شاہی قلعہ ونڈسر کیسل کی ایک ہزار برس کی تاریخ میں پہلا موقع ہے جب سینکڑوں مسلمان مزید پڑھیں