398498 8875365 updates

رشتوں کا خون: بیٹے کے ہاتھوں‌ ماں، باپ نے بیٹا اور رشتہ دار نے میاں‌بیوی کو قتل کر دیا

نمائندگان: تحصیل جہانیاں کے علاقہ ٹھٹھہ صادق آباد میں میبنہ طور پر غربت سے تنگ شخص نے گھریلو ناچاقی پر جنونیت کامظاہرہ کرتے ہوئے بیوی اور بیٹے پر اینٹوں سے تشدد کیا. تشدد کے باعث ملزم کے ہاتھوں‌ اس کا مزید پڑھیں

govt employees 1

چاروں صوبوں‌ کا ملازمین کی تنخواہیں‌اور پنشن عید سے قبل دینے کا فیصلہ

ویب نیوز: حکومت سندھ کے بعد پنجاب، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کی حکومتوں نے بھی اپنے ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں اور سابق ملازمین کو پنشن دینے کی تاریخوں‌کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے عیدالفطر پر سرکاری مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 12 at 10.45.56

سزا یافتہ قیدیوں کے بچوں کو پرائمری تا یونیورسٹی مفت تعلیم دینے کا فیصلہ

کراچی:سندھ حکومت نے سزا یافتہ قیدیوں کے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لیے پرائمری سے یونیورسٹی تک مفت تعلیم دینے کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں سینٹرل جیل کراچی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 12 at 09.21.13

پنجاب لوکل گورنمنٹ؛ نئے قانون کے تحت منتخب ممبران کے اختیارات محدود ، رسہ کشی کا خدشہ

لاہور: پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025ء کے مجوزہ قانون کے تحت ضلع کونسل ختم کر کے،ضلعی اتھارٹی بنائی جائیگی،جس کا چیئرمین ڈپٹی کمشنر ہوگا. پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025ء میں ضلع کونسل کو ختم کرکے ضلعی اتھارٹی بنائی جائیگی،جس کا مزید پڑھیں

3 38

ڈومیسٹک کرکٹ: پی سی بی نے 90 خواتین کرکٹرز کو کنٹریکٹ دے دیئے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے 90 ڈومیسٹک خواتین کرکٹرز کو 25-2024ء کیلئے کنٹریکٹ دے دیئے۔ خواتین کرکٹرز کو 2024-25ء سیزن کیلئے کنٹریکٹ دیئے گئے ہیں۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ کنٹریکٹ پانے والوں میں انڈر19 کی 18 کرکٹرز مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 12 at 07.03.38

فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں‌ ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیج دیا گیا

اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے پنجاب سے 5 جوڈیشل افسران کی خدمات لاہور ہائیکورٹ کو واپس کرنے کے احکامات جار ی کر دئیے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصورعلی شاہ نے بطور انچارج فیڈرل مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 11 at 11.14.43

بلوچستان: خواتین قیدیوں کے لئے سہولیات کی بہتری کا معاہدہ

کوئٹہ: بلوچستان کی جیلوں میں خواتین قیدیوں کے لیے سہولیات کی بہتری کا معاہدہ طے پا گیا، بلوچستان کی جیلوں میں قید خواتین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے محکمہ ترقی نسواں اور جیل خانہ جات کے درمیان مفاہمتی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 11 at 12.46.28

صنفی تفاوت اور وسائل تک غیر مساوی رسائی جیسے مسائل خواتین کے لئے چیلنج

حیدرآباد: سندھ زرعی یونیورسٹی میں منعقدہ خواتین سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ زرعی فیلڈ میں کام کرنے والی خواتین متاثر ہیں، خواتین کی اجرت مرد لے جاتا ہے، 50 فیصد مزید پڑھیں