WhatsApp Image 2025 03 18 at 10.55.27

عوامی شکایات پر 100 سے زائد پولیس اہلکاروں کو سزائیں، 4 ایس ایچ اوز بھی شامل

دادو: ایس ایس پی دادو امیر سعود مگسی نے عوامی شکایات پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ضلع کی چار تحصیلوں میں تعینات 100 سے زائد پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق سزا پانے والوں مزید پڑھیں

medicine

پاکستانی دواسازی صنعت کی عالمی منڈی میں رسائی، پہلی کامیاب ترسیل

کراچی: پاکستانی دواسازی صنعت کی عالمی منڈی میں رسائی،جامشورو سے کینیا تک سینٹرم کی پہلی کامیاب ترسیل کردی گئی۔ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ترجیحی شعبوں کی ترقی کے لیے اہم اقدامات، پاکستانی دواسازی صنعت کو اہم کامیابی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 18 at 10.18.25

ن لیگی حکومت کے پی اور سندھ میں‌ترقی کے لئے کوشاں؛ 11 ارب کے 4 منصوبوں‌ کی منظوری

اسلام آباد: وزارت منصوبہ بندی نے کہاہے کہ سی ڈی ڈبلیو پی نے 6 ترقیاتی منصوبے کلیئر کر دیئے ہیں، 11 ارب 20 کروڑ روپے لاگت کے 4 منصوبوں کی منظوری بھی دیدی گئی ہے ۔ وزارت منصوبہ بندی میں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 17 at 14.00.15

پنجاب بھر میں وائرل بیماریاں پھیلنے کا خدشہ، الرٹ جاری

لاہور: ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ آف ہیلتھ سروسز نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب بھر میں وائرل بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ آف ہیلتھ سروسز پنجاب نے پھپلنے والی مہلک بیماریوں کا مراسلہ جاری مزید پڑھیں

398947 604145 updates

حیدرآباد: جیل میں بچے سے زیادتی کے الزام پر ہیڈکانسٹیبل گرفتار

حیدرآباد: بچوں کی جیل میں ایک بچے سے مبینہ زیادتی کے الزام میں ہیڈکانسٹیبل کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل غلام حیدر چانڈیو بچہ جیل کے وارڈ میں تعینات تھا جسے کورٹ کے احکامات پر گرفتار مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 17 at 10.45.04 2

شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے مزید ذخائر دریافت

پشاور: شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے مزید ذخائر دریافت کر لئے گئے، جس سے ملک میں گیس اور تیل کے مزید ذخائر دریافت ہوگئے، ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے شمالی وزیرستان سےگیس اور تیل کی دوسری دریافت کا اعلان مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 17 at 10.45.04 1

کوئٹہ سے اندورن ملک ٹرین سروس چھٹے روز بھی معطل

کوئٹہ: جعفرایکسپریس پر حملے کے بعد کوئٹہ سے اندورن ملک ٹرین سروس چھٹے روز بھی معطل ہے، کوئٹہ سے پشاور اور کوئٹہ سے کراچی کے لیے ٹرینیں چھٹے روز بھی روانہ نہیں ہوسکیں۔ جعفرایکسپریس پر حملے کے بعد کوئٹہ سے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 17 at 13.06.47

میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی نئی رجسٹریشن پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی رجسٹریشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایم ڈی سی کونسل کی کالجز رجسٹریشن پر پابندی کے فیصلے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تاہم مزید پڑھیں