سرگودھا: جعلی عامل نے لڑکی سے جن نکالنے کیلئے 30 لاکھ لینے کے بعد مبینہ زیادتی کی بھی کوشش کرتے ہوئے ویڈیو بھی بنا لی۔ پولیس نے لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا جس میں بتایا گیا ہےکہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 475 خبریں موجود ہیں
کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بند کردیں۔سائبر سکیورٹی اور انٹرنیٹ گورننس پر نظر رکھنے والی تنظیم نیٹ بلاکس نے کہا ہے کہ ’ پورے ملک میں ٹیلی کمیونی کیشن کا بلیک آؤٹ نافذ ہے‘۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہر شہری کو معلومات کی تلاش، حصول اور ترسیل کا بنیادی حق حاصل ہے۔ حکومت ہر شہری کے اس بنیادی حق کی غیر متزلزل توثیق کرتی ہے۔معلومات تک رسائی کے عالمی مزید پڑھیں
اوکاڑہ: پسند کی شادی پر بھائی نے فائرنگ کر کے دو سگی بہنوں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے پسند کی شادی پر بڑی بہن کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتارا۔ اس دوران مزاحمت پر چھوٹی مزید پڑھیں
ملتان:وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (FOSPAH) نے جنوبی پنجاب میں انصاف تک رسائی پروگرام کو توسیع دینے کے لیے ملتان میں اپنے سب ریجنل آفس کا آغاز کر دیا ہے، جس کے قیام کا مقصد جنوبی پنجاب کے لوگوں، بالخصوص مزید پڑھیں
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے والے شوہر کی اپیل مسترد کر تے ہوئے 3 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کو برقرار رکھنے کا حکم دیاہے ۔ ملزم کے مزید پڑھیں
لاہور:بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہاؤس کا اجلاس ایوان عدل بار روم میں زیر صدارت مبشر رحمن چوہدری صدر لاہور بار منعقد ہوا۔ جس میں میاں شرجیل احمد سینئر نائب صدر،ملک سیف اللہ کو کھر نائب صدر، نصیر احمد بھلہ مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کی تقریب میں خطاب کیا اور اہم اعلانات کیے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے یتیموں، بیواؤں اور غربا کی زمینوں پر قبضے کے خاتمے کیلئے نئی قانونی سازی مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب ڈیفامیشن ایکٹ 2024 (Act XI of 2024) کے تحت اختیار استعمال کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے پنجاب میں Defamation Tribunals قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ تقرریاں سیکشن 8(1)، پنجاب ڈیفامیشن ایکٹ 2024 کے تحت کی گئی مزید پڑھیں
لاہور: پب جی گیم سے متاثر ہوکر گھر والوں کو قتل کرنے والے ملزم کو سیشن کورٹ لاہور نے مجموعی طور پر 100 سال قید سزا کا حکم دے دیا۔ لاہور کی مقامی عدالت نے 2022ء میں والدہ، بھائی اور مزید پڑھیں