کوئٹہ: ایران اسرائیل جنگ کے باعث ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی تفتان بارڈر کے راستے پاکستان آمد کاسلسلہ جاری ہے ، اب تک 216طلبا سمیت 700 سے زائد پاکستانی تفتان پہنچ گئے۔ پیر کو 374 سے زائد پاکستانیوں کو تفتان مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 641 خبریں موجود ہیں
ملتان: خاتون محتسب پنجاب نبیلہ حاکم علی نے کہا ہے کہ مثبت جذبے اور تبدیلی کی خواہش کے ساتھ کام کیا جائے تو کامیابی ہمیشہ قدم چومتی ہے۔ بطور خاتون محتسب اپنے چار سالہ دور کے اختتام پر ضمیر مطمئن مزید پڑھیں
نمائندگان: اوکاڑہ میں موبائل ویڈیو بنانے پر بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اوکاڑہ کے علاقے حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاؤں کھرل کلاں میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن مزید پڑھیں
بھکر: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر پیپلزپارٹی کی ضلعی صدر ثمرہ بتول سمیت 3 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بھکر کے علاقے منڈی ٹاؤن کے قریب گھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کی، مزید پڑھیں
ایبٹ آباد: شادی کی تقریب میں سیدھی فائرنگ سے رقص کرتا ایک خواجہ سراء موقع پر جاںبحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا.قتل پر احتجاج کے بعد ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا. نری روڈ پر شادی کی تقریب کے دوران مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سید واجد علی شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ ان دنوں جو لاہور ہائیکورٹ نے ہائیکورٹ ملتان و بہاولپور بینچز میں نقول فیس کے حصول کے لیے 500 روپے کی اضافی مزید پڑھیں
روم: کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے اسرائیل اور ایران سےمذاکرات و امن کی کوششوں کی اپیل کردی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے ایران اور اسرائیل سے تحمل اور بات مزید پڑھیں
ویب نیوز: ملالہ فنڈ نے پاکستان کی حکومت پر زور دیاہے کہ وہ تمام لڑکیوں کے لیے معیاری تعلیم میں سرمایہ کاری میں اضافہ کرے۔ ملالہ فنڈ نے مالی سال 2025-26 کے لیے پاکستان کے وفاقی تعلیمی بجٹ میں کٹوتی مزید پڑھیں
ویب نیوز: ورلڈاکنامک فورم کی عالمی صنفی فرق رپورٹ 2025ء جاری کردی گئی، رپورٹ کے مطابق معاشی شمولیت اورمواقع کےاعتبارسےپاکستان 143ویں نمبر پر برقرار ہے،پاکستان کی پوزیشن میں 2024ء کے مقابلےمیں بہت کم تبدیلی آئی۔ ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ مزید پڑھیں
صفوراامجد ہر سال 12 جون کو دنیا بھر میں یوم انسداد چائلڈ لیبر منایا جاتا ہے۔ تاکہ عالمی سطح پر بچوں سے مشقت کروانے جیسے سنگین عمل کے خلاف لوگوں میں شعور بیدار کیا جا سکے ۔ اس دن کا مزید پڑھیں