اسلام آباد: کے علاقے تھانہ سنبل کی حدود میں ٹک ٹاکر کو قتل کر دیا گیا ۔ پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو گھر میں آئے مہمان نے ہی گولیاں ماریں اور موقع سے فرار ہو گیا. پولیس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 476 خبریں موجود ہیں
رحیم یار خان: نواحی علاقہ رکن پور میں عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے 3 بچوں کو زہردے کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق رکن پور کے علاقے سردار گڑھ بستی حاجی پیرمیں پیش آیا، جہاں ایک محنت کش مزید پڑھیں
ملتان: پنجاب بھر میں، اور خاص طور پر جنوبی پنجاب کے علاقوں میں صحافیوں اور میڈیا سے وابستہ افراد کو اپنے پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی کے دوران سنگین نوعیت کے خطرات اور مسائل کا سامنا ہے۔ انہیں ہراساں مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب اسمبلی میں خواتین کے وراثتی حقوق کے نفاذ کا بل پیش کردیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ کسی خاتون کو وراثتی جائیداد کے شرعی حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا، وراثتی حق کے حصول کیلئے خواتین مزید پڑھیں
جیکب آباد: تحصیل گڑھی خیرو میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پریس کلب گڑھی خیرو کے سابق صدر اور سینئیر صحافی محمد شاہ کو قتل کردیا. پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گڑھی خیرو تھانے کی حدود گاؤں الطاف شاہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے بچوں کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیئے۔ اب بنائے گئے قانون کے مطابق نکاح خواں کوئی ایسا نکاح نہیں پڑھائے گا جہاں ایک یا دونوں فریق 18 سال مزید پڑھیں
شکرگڑھ :نواحی علاقے پنڈی بوڑی میں سسرال والوں کےمبینہ تشدد سےخاتون جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق اہلخانہ کا کہنا ہےکہ خاتون کو اینٹیں مارکرقتل کیاگیا ہے، خاتون کے سسرال والے اپنی بیٹی کا رشتہ مقتولہ کے بھائی سےکرانا چاہتے مزید پڑھیں
نمائندگان: لودھراںمیںپسند کی شادی کے بعد خلع لے کر والد کے گھر آباد ہونے والی لڑکی کو والد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا ، دوسری جانب خوشاب میںٹک ٹاکر کو کزن نے غیرت کے نام پر قتل کردیا. تھانہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے نکاح سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قرار دینے کی تجویز مسترد کر دی گئی جبکہ اٹھارہ سال سے کم عمر میں شادی کی ممانعت کا بل بھی مسترد کردیا۔ چیئرمین راغب حسین مزید پڑھیں
ڈھاکہ: بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی بنگلادیش کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار دے کر رہائی کاحکم دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق عدالت نے سزائے موت کےقیدی اظہر الاسلام کو انسانیت کے خلاف جرم مزید پڑھیں