416811 5238240 updates

پہلی انسداد سروائیکل کینسر مہم؛ مقررہ ہدف حاصل نہیں‌ہو سکا

اسلام آباد: ملک بھر میں انسداد سروائیکل کینسر ویکسی نیشن کی پہلی قومی مہم میں‌مقررہ ہدف حاصل نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق انسداد ایچ پی وی ویکسی نیشن مہم 15 سے 27 ستمبر تک جاری رہی جس دوران پنجاب مزید پڑھیں

416092 5463903 updates

پنجاب میں‌کچرا ٹھکانے لگانے کے جدید منصوبے کا آغاز

لاہور : پنجاب حکومت نے صوبے میں کچرا ٹھکانے لگانے کے جدید منصوبے کا آغاز کردیا۔ پنجاب میں کچرا جمع کرنے کے لیے رنگدار کوڑے دان استعمال کرنے کے حکم سے متعلق ماحولیاتی تحفظ کے ادارے نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

flood 6

بونیر میں صاف پانی نایاب، خواتین کو جسمانی صحت کے مسائل کا سامنا

ویب نیوز: خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر حالیہ سیلاب اور مون سون بارشوں میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا شہر ہے جہاں 330 سے زائد اموا ت ہو چکی ہیں جبکہ سینکڑوں زخمی ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں، سیلابی پانی مزید پڑھیں

414178 9683457 updates

پاکستان میں سیلاب کے باعث ایک اور خطرے کی وارننگ جاری

اسلام آباد: پاکستان میں سیلاب کے باعث وبائی امراض میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سیلاب کے بعد ڈینگی کے کیسز میں 41 فیصد اور ملیریا میں 26 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 22T182323.285

پنجاب: وکلاء اور ان کے اہلخانہ کو مفت طبی علاج کا حکم

لاہور: پنجاب بار کونسل نے صوبہ بھر میں‌وکلاء اور ان کے زیر کفالت افراد کا تمام سرکاری و نیم سرکاری ہسپتالوں‌ میں مفت علاج کی خوشخبری سنا دی. اس ضمن میں‌گزشتہ روز پنجاب بار کونسل کی جانب سے صوبہ بھر مزید پڑھیں

413871 3544351 updates

سیلابی صورتحال؛ ملتان سمیت پنجاب کے 9 اضلاع میں پولیو مہم مؤخر

اسلام آباد: سیلابی صورتحال کے پیشِ نظرپنجاب کے9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم مؤخر کر دی گئی۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر ( این ای او سی) کے مطابق لاہور، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان، مظفرگڑھ اور بہاولپورمیں انسداد پولیو مزید پڑھیں

413493 1093891 updates

کراچی سمیت ملک کے 75 اضلاع میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف، 2 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: کراچی کے تمام 7 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق شہر کے 7 اضلاع کے مختلف مقامات سے 78 ماحولیاتی نمونے لئے گئے تھے، جن میں مزید پڑھیں

cervical cancer vaccination

خواتین کو رحم کے کینسر سے بچاؤ کےلئے پاکستان میں‌قومی مہم کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزارت صحت نےخواتین کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کےلئے قومی ویکسینیشن مہم کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزارت صحت کی خواتین کو رحم کےکینسرسےبچاؤکیلیے قومی ویکسینیشن مہم روان سال 15 ستمبر سے شروع ہوگی جو 27 ستمبر تک مزید پڑھیں