395321 1047873 updates

پولیو کے قطرے پلانے سے انکار پر جھگڑا، 4 افراد گرفتار

کراچی: بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلانے اور جھگڑاپر 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں بچوں کو پولیو کے قطرے نہٰیں پلانے پر مبینہ ٹاؤن تھانے میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا مزید پڑھیں

Plant

پانی کی آلودگی میں کمی: طالبات کا منفرد اور قابل فخر کارنامہ

کراچی : پانی کی آلودگی کو کم کرنے کیلیے کراچی کی ہونہار طالبات نے ایسی فلوٹنگ ویٹ لینڈز بنائی ہیں جسے عالمی سطح پر بھی بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ آئی بی اے یونیورسٹی کی طالبات کے ایک گروپ نے مزید پڑھیں

394989 6392632 updates

امریکی فنڈنگ کی بندش:1200سے زائد حاملہ خواتین کی زندگی داؤ پرہونے کاانتباہ

نیدلینڈ:اقوام متحدہ نےخبردار کیا ہے کہ امریکہ کی امدادی فنڈنگ کی بندش کے باعث جنوبی ایشیا میں لاکھوں خواتین متاثر ہوں گی۔یو این پاپولیشن فنڈ کے ایشیا پیسیفک ریجنل ڈائریکٹر نے جینیوا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دنیا مزید پڑھیں

394997 4484766 updates

پاکستان:ہر 25 واں شہری ہیپاٹائٹس سی کا شکار

راولپنڈی: پاکستان میں ہر 25 واں شہری ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہونے کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔پاکستان کی کل آبادی کا چار اعشاریہ05 فیصد اس مرض میں مبتلا ہے، جن میں3اعشاریہ33فیصد نوجوان،چار اعشاریہ 42 فیصد بالغ شہری، ایک اعشاریہ 48فیصد مزید پڑھیں

kp rescue

انسداد پولیو مہم کے آغاز کے ساتھ ہی ٹیم پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید

پشاور:خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکارشہید ہوگیا۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب ملک میں رواں سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا گیا،جس کا مقصد مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 01 at 06.47.41

ملک کے مختلف علاقوں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد:ملک کے مختلف اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر (این ای او سی) حکام کے مطابق ملک کے 26 اضلاع میں پولیو وائرس پایا گیا ہے.بدین، گھوٹکی، حیدرآباد، جیکب آباد، قمبر، مزید پڑھیں

Pak Usa 2

ٹرمپ پالیسی:پاکستان میں‌ایک ارب ڈالر کے36 منصوبےاورہزاروں‌افراد کےمتاثرہونے کا خدشہ

اسلام آباد:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں تبدیلیوں اور غیرملکی امدادی پروگرام بند کرنے سے پاکستان میں بھی ایک ارب 12 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے منصوبے بند ہوں گے۔امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دیگر ممالک کی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 31 at 00.56.01

غذائی قلت کا شکار لاغربچوں کی تعدادمیں بتدریج اضافہ

سدرہ اشرف ہمارے یہاں نوجوانوں کی شادی کا مقصد ہی آبادی میں اضافہ ہوتا ہے اور بغیر کسی منصوبہ بندی و حکمت عملی کے زیادہ سے زیادہ بچوں کی پیدائش ایک قابل فخر کارنامہ تصور ہوتا ہے.تاہم جب معاملہ بچوں مزید پڑھیں

394205 1502346 updates

امریکہ کی پاکستان کیلئے بھی امدادمعطل،کئی اہم منصوبے ملتوی

اسلام آباد:دنیا کے کئی ممالک کی طرح امریکی حکام نے پاکستان کیلئے بھی امداد فوری بند ہونے کی تصدیق کردی اور کئی اہم منصوبے روک دیئے گئے۔ نئے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے حلف اٹھانے کےساتھ ہی پاکستان میں‌یوایس ایڈ کے مزید پڑھیں