408767 7343703 updates

تولیدی صحت بارےمواد کی نصاب میں شمولیت، بیشتر سینیٹ ممبران میں اختلاف

اسلام آباد: تولیدی صحت کا مواد تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کے معاملے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں اختلاف ہوگیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس سینیٹر بشریٰ انجم بٹ کی زیرصدارت ہوا۔اجلاس میں ممبرکمیٹی قرۃ العین مزید پڑھیں

mental physical violence

تنہائی کے سبب دنیا بھر میں ہر سال8 لاکھ افراد کی موت واقع ہونے کا انکشاف

ویب نیوز: اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال8 لاکھ افراد کی موت کا سبب تنہائی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

408208 4914491 updates

ملتان میں 94 فیصد زیر زمین پانی پینے کے قابل نہیں رہا: وزیر توانائی

ملتان: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ملتان میں صاف پانی کی قلت ہے اور 94 فیصد زیر زمین پانی پینے کے قابل نہیں رہاہے. اویس لغاری کا مزید کہنا ہے کہ پانی میں موجود آرسینک کی مزید پڑھیں

lahore high court 2

لاہور ہائیکورٹ: ویپ پروڈکٹس کی تمام دکانیں تاحکم ثانی ڈی سیل کرنے کا حکم جاری

لاہور: ہائیکورٹ نے ویپ پروڈکٹس کا کاروبار کرنے والوں کو عبوری ریلیف دیتے ہوئے تمام دکانیں تاحکم ثانی ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے ویپ مال سمیت 74 ڈیلرز کی درخواست کی مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 18T001306.521

پاکستان: ہر تین میں سے دو خواتین اپنی تولیدی صحت کے فیصلے کرنے کے اختیار سے محروم

اسلام آباد: پاکستان میں ہر تین میں سے دو خواتین اپنی تولیدی صحت کے فیصلے کرنے کے اختیار سے محروم ہیں. اس امر کا اظہار پاکستان میں اقوامِ متحدہ کی آبادی فنڈ کے نمائندے ڈاکٹر لوائے شبانے 17 جون 2025ء مزید پڑھیں

406638 3957519 updates

پاکستان کے47 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی: ملک بھر کے47 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق مئی میں 116 ماحولیاتی نمونے پولیو کی جانچ کیلئے جمع کیے گئے تھے، 69 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق نہیں مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 11T190128.750

عالمی یومِ کھیل 2025؛ بچوں کی زندگیوں سے کھیل ختم ہونے سے تعلیم اور ذہنی صحت متاثر

اسلام آباد: دوسرے سالانہ عالمی یومِ کھیل (11 جون) کے موقع پر رائٹ ٹو پلے اور دنیا بھر کی تنظیمیں حکومتوں، اساتذہ، اور عالمی برادری سے مطالبہ کر رہی ہیں کہ وہ بچوں کی تعلیم اور فلاح و بہبود کے مزید پڑھیں

health budget

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کا غیر صحت بخش خوراک پر بجٹ میں‌ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ)نے الٹرا پراسیسڈ فوڈز پر 20 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سیکرٹری جنرل پناہ ثناء اللہ گھمن کا کہنا ہے کہ صحت کے شعبے کیلئے بجٹ میں 16 فیصد مزید پڑھیں