ویب نیوز:کوہستان کے برف پوش پہاڑوں سےحیرت انگیز طور پر 28 سال پہلے لاپتہ ہونےوالے شخص کی لاش شناختی کاغذات سمیت درست حالت میںبرآمدہو گئی. قدرت کے قانون فطرت کے مطابق برف میں چیزیں مدتوں محفوظ رہنے کا عملی نمونہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 197 خبریں موجود ہیں
ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں اور ماحولیاتی آلودگی کے بڑھتے ہوئے خدشات نے پالیسی سازوں کو اس بات پر مجبور کیا ہے کہ وہ پائیدار ترقی کے ایسے راستے تلاش کریں جو نہ صرف معیشت مزید پڑھیں
نمائندگان:ملک کے مختلف شہروں میں سیلابی صورت نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ گلگت کے علاقے جوتل میں بارش کے بعد مٹی اور کیچڑ کا سیلاب آگیا جس کے نتیجے میں مکانات مکمل تباہ ہوگئے، سیکڑوں کنال زرعی اراضی کو مزید پڑھیں
نوید اکرم عباسی برگد کے قدیم ترین درخت کو بچانے کی ایک کہانی، راولپنڈی سے کوہ مری آنے والی شاہراہ پر 5 سو سال پرانے تاریخی برگد (بوھڑ) نے کئی حکمرانوں کی حکومت دیکھی اور قافلوں کو سایہ دیا ۔ مزید پڑھیں
نمائندگان: ڈیرہ غازی خان میں تونسہ کے مقام پر سیلابی صورتحال سے متاثرین پریشان ہیں اور انہوں نے حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔متاثرین کا کہنا ہے کہ کسی نے بھی ان کی مدد نہیں کی اور وہ کھلے مزید پڑھیں
سجاد جہانیہ پاکستان کو قدرت نے ہر طرح کے موسموں سے نوازا ہے۔ گرمی، سردی، خزاں ، بہار کے علاوہ برسات کا موسم بھی یہاں پوری آب و تاب کے ساتھ وارد ہوتا ہے۔ یوں تو سارا سال ہی وقتاً مزید پڑھیں
ویب نیوز: صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد خطرناک سانپ بلوں سے باہر آنا شروع ہوگئے اور رواں ماہ اب تک 200 افراد کو ڈسنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ صحرائے تھر کے جنگلات میں سانپوں کی 10 سے زائد مزید پڑھیں
نمائندگان: سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب رضوان نصیر کا کہنا ہے پنجاب میں بارشوں کے بعد چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سکریٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب رضوان نصیر مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پاکستان کا ماحولیاتی تبدیلیوں سےکوئی لینا دینا نہیں، لیکن پھر بھی بدقسمتی سے متاثرہ ملکوں میں پاکستان کا نمبر بہت اوپر ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز مزید پڑھیں
نمائندگان: ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 54 افراد جاں بحق ہوگئے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 227 مزید پڑھیں