409802 3434440 updates

پاکستان کا ماحولیاتی تبدیلیوں سےلینادینا نہیں لیکن سب سے ذیادہ متاثرہ ملک ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پاکستان کا ماحولیاتی تبدیلیوں سےکوئی لینا دینا نہیں، لیکن پھر بھی بدقسمتی سے متاثرہ ملکوں میں پاکستان کا نمبر بہت اوپر ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز مزید پڑھیں

409780 9651742 updates

معمول سے زائد بارشوں کے باعث ایک روز میں 54 افراد جاں بحق، مزید بارشوں کا امکان

نمائندگان: ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 54 افراد جاں بحق ہوگئے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 227 مزید پڑھیں

Untitled 2025 07 15T225437.173

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور کھجور کودرپیش خطرات

مطیع اللہ مطیع پنجگور 5لاکھ نفوس پر مشتمل وہ شہر ہے، جس کو کھجور کے درختوں نے گھرا ہواہے گرم موسم کی وجہ سے یہاں کے اکثریت زمینداروں کا ذریعہ معاش کھجور ہے. بلوچستان کے پنجگور،تربت ،کیچ،خاران اور واشک میں مزید پڑھیں

muhammad aurangzeb

ماحولیاتی تبدیلی اور بڑھتی آبادی کو پاکستان کے لئے بڑے چیلنجز قرار دے دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ماحولیاتی تبدیلی اور بڑھتی آبادی کو ملک کے لیے بڑے چیلنجز قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں عالمی یوم آبادی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد مزید پڑھیں

justice mansoor ali shah 2

موسمیاتی تبدیلی پر کام نہیں‌کیا تو اگلی نسل کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں‌گے، جسٹس منصور شاہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصورعلی شاہ نے ماحولیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مصنوعی ذہانت سمیت دیگر جدید ٹیکنالوجیز کا استعمال ضروری قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران جسٹس مزید پڑھیں

408543 4664889 updates

یوم عاشور پر بارشوں، گلیشائی جھیلوں‌کے پھٹنے کا الرٹ‌ جاری، پانی کا ذخیرہ بھی دوگنا ہو گیا

نمائندگان: پی ڈی ایم اے نے 9 اور 10 محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں 5 جولائی سے شدید بارشوں کے امکانات ہیں لہٰذا مزید پڑھیں

408537 4508080 updates

اپنی نسلوں پر رحم کریں، درخت کاٹے جانے والے کسی منصوبے کی منظوری نہیں دی جائے: لاہور ہائیکورٹ

لاہور: ہائیکورٹ نے بلند وبالا عمارتوں کی چھتوں پر سبزہ لگانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہےکہ کسی ایسے منصوبے کی منظوری نہیں دی جائے جس میں درخت کاٹے جائیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ اور ماحولیاتی مزید پڑھیں

water bills increase

پانی کی کمی، مون سون نقصانات بارے بریفنگ میں‌این ڈی ایم اے پر ممبران قومی اسمبلی کی تنقید

اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پاکستان رواں سال پانی کی کمی سے متاثر 15واں ملک بن جائے گا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کو بتایا مزید پڑھیں

408085 304369 updates

گرین کریڈیٹس پروگرام؛ پلاسٹک کی بوتلیں جمع کرانے پر ایک ہزار روپے انعام

لاہور: وزیراعلیٰ گرین کریڈٹس پروگرام کے تحت پنجاب حکومت کا نجی کمپنی کے ساتھ سنگل یوز پلاسٹک کو ری سائیکل کرنے کے لیے معاہدہ طے پا گیا۔ نجی کمپنی چینی ٹیکنالوجی کی مدد سے مقامی طور پر تیار کی گئی مزید پڑھیں