نمائندگان: پی ڈی ایم اے پنجاب نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے،دوسری جانب فلڈ بحالی سروے 27 اضلاع میں جاری ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکےمطابق نورپورتھل میں 47،فیصل آباد میں 42، اوکاڑہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 197 خبریں موجود ہیں
ویب نیوز: شمالی علاقوں میں رواں سال سیاحت کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ گلگت بلتستان حکومت کی رپورٹ کے مطابق موسمیاتی آفات اور دیگر عوامل کے باعث ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 90 فیصد تک مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں مفت وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ کی سہولت ختم کر دی گئی، موٹر سائیکل اور کمرشل اور عام گاڑیوں مالکان کو اب فیس ادا کرنا ہوگی، محکمہ ماحولیات نے ٹو ، تھری اور فور وہیلز کے لیے مختلف کیٹیگریز مزید پڑھیں
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق اکتوبر میں درجہ حرارت معمول سے زائد رہنے کا امکان ہے، جبکہ میدانی علاقوں میںسموگ کی کیفیت پیدا ہو گی۔ اعلامیے کے مطابق اکتوبر میں گلگت بلتستان مشرقی علاقوں میں درجہ حرارت زیادہ رہے مزید پڑھیں
ملتان: تحصیل جلالپور پیروالا کی درجنوں بستیاں گزشتہ 19 روز سے سیلاب کے پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں، ان بستیوں سے پانی کی نکاسی نہیں ہونے کے باعث سیلاب متاثرین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ گزشتہ 19 روز سے کھڑے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ کو 2035ء تک کے نئے قومی ماحولیاتی اہداف پیش کر دیئے۔ ان نئے اہداف کے حصول کیلئےاقوام متحدہ سے 565 ارب 70 ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کو مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں ماحولیاتی آلودگی کی نگرانی کے لیے 38 ائیرکوالٹی مانیٹرنگ سسٹمز نے کام شروع کردیا۔ پنجاب میں ’لیکوڈ ٹری‘ (مائع شجر کاری) کا جدید منصوبہ بھی شروع کرنے کی منظوری دی گئی۔ سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر مزید پڑھیں
نمائندگان: ضلع لیہ اور ڈی جی خان میں گرین الیکٹرک بسیںچلانے کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئیں، وزیراعلیٰپنجاب کے افتتاح کے بعد عوام کو ماحول دوست اور سستی سواری دستیاب ہو گی. ضلع لیہ میں 15 گرین الیکٹرک بسیں مزید پڑھیں
دادو: سندھ کے ضلع دادو میں سیلاب سے متاثرہ دیہات اور گاؤں کی تعداد 50 ہوگئی جبکہ دادو کی تحصیل میہڑ سے آنے والا سیلابی ریلا لاڑکانہ کے سیہون بچاؤ بند سے ٹکرا گیا ۔سیلابی ریلا ٹکرانے سے 3 دیہات مزید پڑھیں
ویب نیوز: پاکستان اور بھارت کے بڑے ڈیمز میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی، تربیلا ڈیم مکمل بھر گیا جبکہ منگلا اور بھارتی ڈیمز بھی اپنی زیادہ سے زیادہ گنجائش کے قریب پہنچ گئے۔ وزارتِ آبی مزید پڑھیں