WhatsApp Image 2025 01 15 at 10.39.49

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌میں‌اضافے کا فیصلہ

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا.حکومت پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 3 روپے 47 پیسے فی لٹر مہنگا،ہائی سپیڈ ڈیزل بھی 2 روپے 61 پیسے فی لٹر مہنگا کر دیاگیا، پٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لٹر مقرر
جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 260 روپے 95 پیسے فی لٹر مقررکر دی گئی ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں