sindh flood alert

سیلاب: پنجاب کے 3 ہزار سرکاری سکول بند، 7 لاکھ طلبہ متاثر

لاہور: پنجاب میں بدترین سیلابی صورتحال کی وجہ سے 7 لاکھ سے زائد بچوں کا تعلیمی سلسلہ عارضی طور پر رُک گیا۔حالیہ بدترین سیلاب نے پنجاب میں شعبہ تعلیم سمیت تمام شعبوں کو ہی بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

Untitled 2025 09 07T212735.632

بلاول بھٹو سیلاب متاثرین سے ملاقات کے لئے ملتان پہنچ گئے

ملتان: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ملتان پہنچ گئے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور صوبائی وزیر سندھ اویس قادر شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے. چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ملتان ایئرپورٹ پر بلاول بھٹو مزید پڑھیں

414740 8921771 updates

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، جلالپور پیر والا شہر کو خالی کرنے کا حکم

ملتان:‌بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑے جانے کے حوالے سے پاکستان کو آگاہ کردیا۔پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج میں سیلابی پانی چھوڑنے سے متعلق پاکستان کو اطلاع دی۔ وزارت آبی وسائل کے سیلاب سے متعلق مزید پڑھیں

Untitled 2025 09 06T222425.259

جلالپور پیروالا میں 25 سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرتے کشتی ڈوب گئی، 5 افراد جاں بحق

ملتان: جلالپور پیروالا دریائے چناب میں آئے سیلاب سے ریسکیو کرتے ہوئے کشتی ڈوب گئی، جس میں ایک خاتون اور 4 بچوں سمیت 5 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، جبکہ باقی افراد کی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

414643 6791508 updates

زمیندارہ بند ٹوٹنے سے کئی مکانات گر گئے، ملتان میں‌بھی الرٹ جاری

نمائندگان: بہاولپور میں دریائے ستلج کا ریلا بپھرنے سے زمیندارہ بند ٹوٹ گئے اور پانی ملحقہ آبادیوں میں داخل ہونے سے کئی مکانات گر گئے۔ موضع ساہلاں میں زمیندارہ بند ٹوٹنے سے پانی بستی حسین آباد اور ملحقہ بستیوں میں مزید پڑھیں

pakistan flood latest update

بھارت کے پھر پانی چھوڑنے سے ستلج، چناب اور راوی میں‌طغیانی

لاہور: بھارت کی جانب سے دریاؤں میں چھوڑے گئے اضافی پانی نے پنجاب کے جنوبی علاقوں میں تباہی مچا دی، دریائے ستلج، راوی اور چناب میں شدید طغیانی کے باعث کئی بند ٹوٹ گئے اور مزید درجنوں دیہات زیر آب مزید پڑھیں

eid melad un nabi 1

رحمتہ للعالمین ﷺ کی ولادت باسعادت اور یوم دفاع ایک ساتھ ہونے پر قوم پرجوش

اسلام آباد: سرورِ کونین،رحمتہ للعالمین ﷺ کی ولادت باسعادت کا جشن مذہبی جوش جذبے سے منایا جارہا ہے۔ محسن انسانیت، سرورکونین، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت اور یوم دفاع کی خوشیاں ملک بھر میں منائی جارہی مزید پڑھیں

ptcl internet cable fault

جدہ میں‌ کیبل کٹنے سے پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار

اسلام آباد: جدہ،سعودی عرب کے قریب سمندری انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی پیدا ہونے کی وجہ سے پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار ہے. جس کی ترجمان پی ٹی سی ایل (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ) نے بھی وجہ مزید پڑھیں

Untitled 2025 09 06T103755.908

جرمن شاعر گوئٹے کی نعتِ: انگریزی اور اردو تراجم کا جائزہ

ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی یورپ کی رومانوی اور فکری تحریکوں میں جرمن شاعر یوان وولف گانگ گوئٹے (Johann Wolfgang von Goethe) کا نام ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔ اٹھارویں اور انیسویں صدی کے اس عظیم شاعر نے نہ صرف مزید پڑھیں