لاہور: موٹروے ایم 5 کو جلال پورپیر والا کے قریب سیلاب کے باعث بند کردیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ٹریفک کومتبادل راستوں سےگزارا جارہا ہے۔ ترجمان کے مطابق نارتھ باؤنڈ پر اوچ شریف، جہانگیرہ اورجلال پور انٹر چینج سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2457 خبریں موجود ہیں
ویب نیوز: بھارت نے ایشیاء کپ کے چھٹے میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے کامیابی حاصل کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف 15.5 اوورز مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان نے 2025-26 کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، لائف ممبرشپ حاصل کرنے یا واجبات کی ادائیگی کی آخری تاریخ 16 ستمبر 2025 (منگل) ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نےآئی ایم ایف سےسیلاب متاثرین کے بجلی بل تین ماہ کیلئے مؤخرکرنےکی درخواست کردی ہے، آئی ایم ایف نےنقصانات کا ڈیٹا طلب کرلیا،پاور ڈویژن ڈیٹا اسی ہفتے فراہم کرے گا۔ حکومت نے سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کے مکینوں مزید پڑھیں
اسلام آباد: ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے ریٹائرڈ ججز کی سکیورٹی سے متعلق مراسلے پر وضاحت سامنے آگئی۔ ترجمان سپریم کورٹ کی نے وضاحتی بیان میں کہا ہےکہ عوامی وسائل کے دانش مندانہ استعمال کے عزم سے چیف جسٹس مزید پڑھیں
اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون نے دیت کی رقم 36 کلو چاندی سے بڑھا کر 45کلو چاندی مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں حالیہ سیلاب سے 4.3 فیصد زرعی رقبہ متاثرہوا اور 13 لاکھ ایکڑ زمین زیرِ آب آگئی۔رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیرِ زراعت کا کہنا ہے کہ سیلاب سے چاول کی 9 فیصد،گنے کی 7 اور کپاس کی 2 مزید پڑھیں
ملتان: ایک اور بڑی آبادی سیلاب کے نرغے میں آگئی، ضلع ملتان کی قریبی تحصیل شجاع آباد کی درجنوں بستیاں پانی میں ڈوب گئیں۔ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور لوگ اپنی مدد آپ مزید پڑھیں
سید خالد جاوید بخاری انسان صدیوں سے زمین کے رازوں کو جاننے کی جستجو میں رہا ہے۔ زمین کی تہوں، اس کے اندرونی درجہ حرارت، لاوے کے بہاؤ اور مقناطیسی قوتوں کے بارے میں تحقیق ہمیشہ سے سائنسی دنیا کی مزید پڑھیں
زاہدمقصود احمد قریشی جنوبی پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں عروج پر ہیں اور وسیب کی عوام اس وقت ایک بہت سنگین آزمائش میں گھری ہوئی ہے۔کئی ہزار دیہات زیر آب آچکے ہیں لاکھوں کی آبادی متاثر ہے جو اپنے مزید پڑھیں