420455 5833589 updates

دبئی میں ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان، آزمائشی پرواز مکمل

ویب نیوز: دبئی میں لائف سٹائل کو مزید بہتر کرنے کیلئے نائب وزیراعظم حمدان بن محمد نے اگلے سال ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں حمدان بن محمد المکتوم نے کہا کہ مزید پڑھیں

417508 7435261 updates

پنجاب میں متعدد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور سول ججز تبدیل

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر صوبہ بھر کے 11 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور 15 سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس کے تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں. اس سلسلے میں‌رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ‌امجد اقبال رانجھا مزید پڑھیں

Untitled 2025 11 11T090905.346

دہشتگرد حملوں‌کے خلاف یوم سوگ، پنجاب کی عدالتوں میں‌کام بند رکھنے کا اعلان

ملتان: پاکستان بار کونسل اور پنجاب بار کونسل نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد اور وانا کیڈٹ کالج میں‌دہشت گرد حملوں کی مذمت کی ہے. پنجاب بار کونسل نے دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کل بروز بدھ یوم سوگ کا مزید پڑھیں

supreme court of pakistan 10

اگست 2026 تک تمام عدالتوں کی ڈیجیٹلائزیشن اور سولر پاور پر منتقل کرنے کا اعلان

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں‌ عدالتوں میں ڈیجیٹلائزیشن پر زور دیتے ہوئے اگست 2026ء تک تمام عدالتیں سولر پینل پر منتقل کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ پالیسی ساز کمیٹی مزید پڑھیں

imf pak

آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد کی پاکستان آمد، اخراجات محدود کرنے اور آڈٹ پر زور

اسلام آباد:آئی ایم ایف کا ایک تکنیکی وفد ملک کے پبلک فنانس مینجمنٹ اور بجٹ اصلاحات کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان پہنچ گیا ہے۔ یہ مشن مالیاتی پالیسیوں، آڈٹ کے طریقوں اور اخراجات میں شفافیت کو بہتر بنانے کے مزید پڑھیں

Untitled 2025 11 11T040847.294

دی انڈس ٹو دی ایمازون؛ کاپ30کانفرنس میں صوبہ پنجاب کا پاکستان پویلین قائم

ویب نیوز:کاپ تھرٹی کانفرنس کے موقع پر دنیا بھر سے ممالک نے اپنی اپنی پویلینز قائم کر لیں۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کی جانب سے بھی پاکستان پویلین قائم کیا گیاہے۔ پویلین کا عنوان فرام دی انڈس ٹو دی ایمازون مزید پڑھیں

islamabad blast

اسلام آباد کچہری اور وانا کیڈٹ کالج پر خودکش حملے، آپریشن جاری

اسلام آبادڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس کےقریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد شہید جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔ پولیس کےمطابق خودکش حملہ آورکاسرمل گیا ہے،دھماکےمیں زخمی افراد کو پمز اسپتال منتقل کردیاگیا،دھماکےسےمقام سےشواہداکٹھےکئے جارہے ہیں۔پولیس کےمطابق دھماکہ پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں مزید پڑھیں

Untitled 2025 11 10T091158.364

اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان، بھارت کی عدم شمولیت

کراچی: پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے آئی ایم سی اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ 40 سال سے زائد عمر کے کھلاڑیوں کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے مزید پڑھیں

412769 3384715 updates

سینیٹ سے 27 ویں آئینی ترمیم اکثریت رائے سے منظور، جسٹس منصور کا خط اور مفتی عثمانی کا اعتراض

اسلام آباد:ملکی ایوان بالا (سینیٹ) نے 27 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ میں آئینی ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک پیش کی۔ اس دوران پی ٹی آئی ارکان نے چیئرمین سینیٹ کے ڈائس مزید پڑھیں

420297 9971821 updates

ماہر تعلیم، دانشور اور انسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ انتقال کر گئیں

لاہور:معروف ماہر تعلیم، دانشور اور انسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ انتقال کر گئیں۔ پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور عوامی مفکرہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ کا آج انتقال ہو گیا،وہ تعلیم، تاریخ اور مزید پڑھیں