420635 4683213 updates

وفاقی آئینی عدالت کے 6 ججز کی تقرری، تعداد 13 ہونے کا امکان

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ پہلے مرحلے میں وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے حلف اٹھایا، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس باقی نجفی اور جسٹس عامرفاروق نے عہدوں کا حلف مزید پڑھیں

justice aminuddin oath2

ملتان کے طالب علم، سکاؤٹ اور باسکٹ بال کے کھلاڑی امین الدین خان آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس بن گئے

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی۔ صدر آصف علی زرداری نے جسٹس امین الدین خان سے حلف لیا۔ تقریب میں مزید پڑھیں

420586 9441256 updates

ملتان کے جسٹس امین الدین خان چیف جسٹس آئینی عدالت مقرر

اسلام آباد: صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی تقرری کی منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی۔ جسٹس امین الدین خان مزید پڑھیں

22

آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے، آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی۔ مجوزہ آرمی ایکٹ کے مطابق آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفنس فورسز نیا نوٹی فکیشن جاری ہو گا، نئے نوٹی فکیشن مزید پڑھیں

punjab govt

پنجاب حکومت کا مینوئل اسلحہ لائسنس کی توثیق اور کمپیوٹرائزیشن کا عمل روکنے کا حکم

لاہور: پنجاب حکومت نےمینوئل اسلحہ لائسنس کی توثیق اورکمپیوٹرائزیشن کا عمل روک دیا،محکمہ داخلہ نے مینوئل اسلحہ لائسنس کے حوالے سے تمام سابقہ احکامات فوری طورپر کالعدم قرار دیدئیے گئے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کےمطابق انفرادی،ادارہ جاتی اورسکیورٹی کمپنیوں کےمینوئل اسلحہ مزید پڑھیں

420580 1741807 updates

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2025 منظور، 2 ججز کا متعفیٰ ہونے کا اعلان

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2025 منظور کر لیا۔سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2025 کے تحت مقدمات سننے کے لیے بینچ بنانے کا اختیار چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی کو مزید پڑھیں

moble sims

اسٹامپ پیپر خریدنے کیلئے رجسٹرڈ سم کی شرط ختم کر دی گئی

لاہور: پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے اسٹامپ پیپر کے حصول میں درپیش مشکلات کے پیش نظر رجسٹرڈ سم کی شرط ختم کر دی. یہ شرط صرف اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ختم کی گئی ہے، اوورسیز پاکستانیوں کو اسٹامپ پیپر کی خریداری مزید پڑھیں

govt employee

خواتین کےلیے ملازمتوں میں 10 فیصد کوٹہ بارے رپورٹ طلب

اسلام آباد: پاکستان پبلک ایڈمنسٹریشن ریسرچ سنٹر اسلام آباد نے خواتین کے لیے سرکاری ملازمتوں میں 10 فیصد کوٹے پر عملدرآمد کے لیے تمام وزارتوں اور اداروں سے 15 نومبر تک تفصیلات مانگ لیں۔ پاکستان پبلک ایڈمنسٹریشن ریسرچ سنٹر نے مزید پڑھیں

420488 1276368 updates

27 ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی سے بھی منظور ، سینیئر جج چیف جسٹس پاکستان ہو گا

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم کا بل دو تہائی اکثریت سے منظور کر لیاہے، آئینی ترمیم کے حق میں 234 ووٹ ڈالے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں 27 مزید پڑھیں

Untitled 2025 11 12T022633.689

اوورسیز پاکستانیوں کے جائیداد سے متعلق تنازعات کے فوری حل کے لیے خصوصی عدالتیں قائم

لاہور: پنجاب کے تمام اضلاع میں ڈسٹرکٹ اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو بطور جج خصوصی عدالت تعینات کر دیا گیا ہے. گورنر پنجاب نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی مشاورت سے "پنجاب سپیشل کورٹس (اوورسیز پاکستانی پراپرٹی) مزید پڑھیں