سید خالد جاوید بخاری پرچم (Flag) محض ایک کپڑے کا ٹکڑا نہیں بلکہ یہ شناخت، وفاداری، طاقت، اور عقیدے کی علامت ہے۔ انسانی تاریخ میں پرچم ہمیشہ ایک روحانی، عسکری، اور سیاسی علامت کے طور پر استعمال ہوا ہے۔ پرچم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1921 خبریں موجود ہیں
لاہور: پنجاب بیوروکریسی میںتقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئے، سب سے ذیادہ تقرر و تبادلے جنوبی پنجاب میںکئے گئے ہیں. اس سلسلے میںجاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر (ایم اینڈ ای) پلاننگ این ڈویلپمنٹ بورڈ عبدالرؤف کو ایس اینڈ جی مزید پڑھیں
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں پاکستان ریلوے کے رعایتی سفر سے متعلق تفصیلات پیش کردی گئیں۔ وزیرریلوے کی جانب سے جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ طلبہ اور معذور افراد کو ریلوے ٹکٹ میں 50 فیصد مزید پڑھیں
کوالالمپور: ساتویں ہیروز انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے 12 سونے اور 4 چاندی کے تمغے جیت لیے۔ پاکستان تائیکوانڈو ٹیم نے ساتویں ہیروز انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2025ء میں شاندار کارکردگی مظاہرہ کیا، میاں غفران علی نے ایونٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں تحریک انصاف کے لطیف کھوسہ اور سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق میں دلچسپ نوک جھوک ہوئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران لطیف کھوسہ نے ایوان میں سپریم کورٹ کی فیسوں میں اضافے کا مزید پڑھیں
سید خالد جاوید بخاری سوہن حلوہ — ملتان کی وہ مٹھائی جس کا ذکر ہوا تو ذہن میں سردیوں کی ٹھنڈ اور محبت بھری تحفوں کا دربار اُبھر آتا ہے۔ مسلمانوں کے شہر کی سُنتوں والی فضاؤں میں اس کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں خواتین کو غیر منصفانہ طور پر گھر سے بے دخل کرنے کو قابلِ سزا جرم قرار دینے کے لیے ترمیمی بل پیش کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کے منگل کے روز ہونے والے اجلاس میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے اقلیتی برادری کی عبادتگاہوں سے غیر قانونی قبضے چھڑانے پر زور دیا ہے۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نے بتایا کہ اقلیتی فلاحی فنڈ سے 2236 طلبہ کو 6 مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس کی پنشن سال 2010ء میں 5 لاکھ 60 ہزار اور سال 2024ء میں 23 لاکھ 90 ہزار ہوگئی. چیف جسٹس کی پنشن میں سال 2010ء سے سال 2023ء تک بتدریج اضافہ ہوا، جبکہ سال 2024ء میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ رولز 2025ء نافذ کردیئے گئے، سال 1980ء کے رولز منسوخ کر دیئے گئے، تاہم پہلے سے زیر التواء کیسز سابقہ رولز پر ہی چلائے جائیں گے۔ سپریم کورٹ رولز 2025ء کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ مزید پڑھیں