لاہور: پنجاب کے سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اہم اجلاس میں لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت منانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں بسنت فیسٹیول کے انتظامات، سیکیورٹی اور قانون پر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2451 خبریں موجود ہیں
لاہور: ہائیکورٹ نے ٹرانزم کوریئر سروس (ٹی سی ایس) کی صارف عدالت (کنزیومر کورٹ) کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے شہری کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار مزید پڑھیں
ویب نیوز:اقوام متحدہ نے عطیات کی شدید قلت کا سامنا ہونے پر اگلے سال کیلئے صرف 23 ارب ڈالر کے امدادی بجٹ کی اپیل کردی۔ اقوام متحدہ کےامدادی ادارے کےسربراہ ٹام فلیچرنےاگلےسال کیلئے 23 ارب ڈالرکےامدادی بجٹ کی اپیل کی، مزید پڑھیں
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نےکہا موسمیاتی تبدیلی دہشتگردی سےبڑا مسئلہ ہے،کلائمیٹ چینج میں بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے تقریب سےخطاب میں کہا موسمیاتی تبدیلی سےمتعلق اپنی پالیسی بنانی شروع کی ہے،ہم نےکلائمیٹ فنڈ بنایا، مزید پڑھیں
ایبٹ آباد: بے نظیر شہید ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر کی لاش ٹھنڈیانی سے مل گئی۔ پولیس کے مطابق بے نظیر شہید ہسپتال کی مبینہ مغوی لیڈی ڈاکٹروردہ اغواء کے بعد قتل کردیا گیا۔ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش پانچ روز مزید پڑھیں
اسلام آباد: نادرا نے شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ تبدیل کرانے کے خواہشمند شہریوں کے لئے ہدایات جاری کر دیں۔ ترجمان نادرا کے مطابق اب پتہ کی تبدیلی کا عمل مزید آسان بنا دیا گیا ہے تاکہ شہری اپنے رہائشی مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی "اسموگ” کے باعث،سانس، دل اور آنکھوں کے امراض بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر ڈی ایچ او نے ایڈوائزری جاری کر دی ہے ضلعی محکمہ صحت کی جاری ایڈوائزری میں ،بچوں، بزرگوں مزید پڑھیں
کراچی:گلشن اقبال میں فلیٹ سے تین خواتین کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق گھر کے سربراہ کی ذہنی حالت درست نہیں ہے۔ جاں بحق ہونے والی خواتین میں اسکی بیوی، بیٹی اور بہو شامل ہیں جبکہ بیٹے کو تشویشناک حالت مزید پڑھیں
ویب نیوز: ایران میں میراتھن میں خواتین کی بغیر حجاب شرکت کرنے پر میراتھن کے منتظمین کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خواتین کے بغیر حجاب میراتھن میں حصہ لینے پر 2 منتظمین کو گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں
کوئٹہ: بلوچستان میں خشک سالی کی صورتحال پر محکمہ موسمیات نے پری الرٹ ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق صوبے کے مغربی اور جنوب مغربی علاقوں میں بارشوں کی کمی مزید شدت اختیار کر گئی ہے اور خشک سالی مزید پڑھیں