412769 3384715 updates

سینیٹ:14سال سےکم عمر بچے کو ملازمت یا کسی جرم میں‌استمعال کرنے پر سزا کا بل منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے اسلام آباد میں بچوں کے روزگارکی ممانعت کا بل منظور کرلیا۔ سینیٹرفوزیہ ارشد نے اسلام آباد میں بچوں کے روزگارکی ممانعت کا بل پیش کیا۔ بل کے مطابق 14 سال سےکم عمرکے لڑکے کو ملازمت پربھرتی مزید پڑھیں

412770 6229127 updates

عدالتی امور میں بیرونی مداخلت پر 24 گھنٹے میں‌ شکایت درج کرانا لازم

اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ عدالتی امور میں بیرونی مداخلت پر متعلقہ جج کو 24 گھنٹےمیں شکایت درج کرانا ہوگی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت قومی عدالتی پالیسی ساز مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 17T190745.285

پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف ملتان میں‌ وکلاء کا آج ہڑتال کا اعلان

ملتان: سینیئر وکیل کے حادثے میں‌انتقال کے مقدمہ میں پولیس کی جانب سے مقدمہ خارج کرنے اور ملزمہ کو گرفتار نہیں کرنے پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان نے آج مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے. ڈسٹرکٹ بار مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 17T183324.364

خواتین پر تشدد کےوائرل واقعہ میں ایک ہی روز میں 2 خواتین سمیت 3 ملزموں‌کی ضمانت منظور

ملتان: کار اور سکوٹی ٹکرانے کے معاملہ پر 2 خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی، جس پر پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کرنے کے ساتھ 2 خواتین سمیت ملزموں کو گرفتار کر لیا، مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 17T150732.910

پاکستان میں میڈیکل تعلیم: محدود نشستیں، بیرونِ ملک رجحان اور اصلاحات کی ضرورت

سید خالد جاوید بخاری میڈیکل تعلیم پاکستان کے تعلیمی نظام کا بنیادی ستون ہے۔ ملک میں اس وقت 45 سرکاری اور 72 غیر سرکاری میڈیکل کالجز و یونیورسٹیاں موجود ہیں جو مجموعی طور پر تقریباً 15,800 MBBS نشستیں فراہم کرتی مزید پڑھیں

fraud

آن لائن فراڈ کے ہزاروں‌واقعات پر سٹیٹ بنک کا حکمت عملی بنانے کا فیصلہ

ویب نیوز: آن لائن مالیاتی فراڈ اور بینکنگ دھوکہ دہی کے بڑھتے واقعات نے خطرے کی گھنٹی بجائی ، تو سٹیٹ بینک نے جامع سائبر سیکیورٹی حکمتِ عملی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ جس کے تحت تمام بینکوں اور مالیاتی مزید پڑھیں

412657 4518263 updates

مون سون میں‌ 645 اموات، 3 اور سپیل آنے سے مزید تباہی کا خدشہ

نمائندگان: ملک بھر میں رواں سال مون سون بارشوں کے باعث سیلاب اور مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 645 ہوگئی۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مون سون بارشوں سیلاب،لینڈ سلائیڈنگ سے نقصانات کے تازہ مزید پڑھیں

khawar hussain

صحافی کی لاش ملنے کا واقعہ، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں‌خودکشی کا امکان

کراچی: سانگھڑ میں صحافی خاور حسین کی موت کے معاملے پر پولیس کی تحقیقات جاری ہیں اور ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے بظاہر لگتا ہے کہ خاور حسین نے اپنے ہی پستول مزید پڑھیں