نیویارک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ چینی مصنوعات کی درآمد پر یکم فروری سے 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ان کی اپنی انتظامیہ کے ساتھ ہونے والی چین مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1916 خبریں موجود ہیں
نیویارک:امریکہ کے جنوبی حصوں میں آنے والے غیر معمولی برفانی طوفان کے نتیجے میں امریکی ریاست ٹیکساس کی اہم شاہرائیں اور ایئر پورٹس بند ہو گئے ہیں جبکہ ریاست لوزیانا میں پہلی مرتبہ حکام کی جانب برفانی طوفان کی وارننگ مزید پڑھیں
آئس ہاکی گراؤنڈ، ہلمہ رنگا، سکردو گلگت بلتستان، پاکستان
راشدخان آئس لینڈوہ ملک جہاں تعلیم اور صحت مفت ہیں، آئس لینڈ ایک مثالی ملک ہے،جو جدید طرزِ زندگی کے خوابوں کو حقیقت بنا دیتا ہے۔یہاں تعلیم اور طبی سہولیات مفت ہیں، کوئی برانڈریستوران یا جیلیں نہیں ہیں۔اس کے علاوہ، مزید پڑھیں
ملتان:اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کے سرکل آفیسر ملتان رمضان شاہد نے ظفر اقبال ریکوری آفیسر کو15000 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئےاینٹی کرپشن ٹیم کے ساتھ ریڈ کر کے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا. ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل مزید پڑھیں
لاہور:چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پرائس کنٹرول محسن بلال کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی.تعیناتی کے منتظر خالد بشیر کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پرائس کنٹرول تعینات،تعیناتی کے منتظر مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو عہدے سے ہٹانے کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس سنگین غلطی کے مرتکب ہوئے،رجسٹرار سپریم کورٹ کو معاملے کو دیکھنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں
لاہور:سابق ایس ایچ او تھانہ نارنگ منڈی/انچارج بابو صابو چیک پوسٹ انچارج انسپکٹر سیف اللہ نیازی فائرنگ کے واقعہ میںقتل کر دیئے گئے. پولیس کے مطابق مبینہ تلخ کلامی پرملزم عدیل نے فائرنگ کر کے قتل کیا۔انسپکٹر سیف اللہ نیازی مزید پڑھیں
ملتان:ملک میںمعاشی حالات بہتر ہونے کے ثمرات عوام تک منتقل نہیںہو سکے.سردیوںمیںبجلی کے بلوںکے ساتھ دیگراشیائے ضروریہ کے نرختاحال کم نہیںہو سکے.جس کی وجہ سے عوامی مشکلات برقرار ہیں.عوامی حلقوںکی جانب سے حکومت سے دادرسی کے مطالبات کئے جارہےہیں. واضح مزید پڑھیں