لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پاکستان،جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی تین ملکی ون ڈے سیریز کی تفصیلات جاری کردیں۔ نئی شکل کے ساتھ قذافی سٹیڈیم پاکستان،نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے میچوں کی میزبانی کرے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1916 خبریں موجود ہیں
ملتان:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں نوبیاہتا جوڑا ولیمے کے لباس میںہی میچ دیکھنے پہنچ گیا۔دُلہا اور دُلہن میچ دیکھنے کے لیے بن سنور کر پہنچے اور دُلہن کی خواہش پر دُلہا اسے ولیمے کے لباس میں مزید پڑھیں
ملتان:پاکستان اور ویسٹ انڈیزٹیسٹ سیریز کے ملتان سٹیڈیم میںکھیلے جانےوالےدوسرے میچ کی پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز 163 پر جواب دے گئی، پاکستانی باؤلرنعمان علی نے 6 وکٹیںحاصل کرلیں. نعمان علی نے ہیٹ ٹرک بھی سکور کی اور وہ ٹیسٹ مزید پڑھیں
استور:پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ استور کے اشتراک سے دیوسائی سنو فیسٹول فائنل کےلئےانتظامات مکمل کر لئےگئےہیں۔ڈپٹی کمشنر استور محمد طارق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شونٹر تنویر احمد پاک فوج کے افیسروں کے ساتھ تمام تر انتظامات کا جائزہ مزید پڑھیں
ملتان:سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹمحمد قاسم خان نے کہا کہ جس رپورٹ میں پاکستان کی عدلیہ کودنیا میں 140ویں نمبر پرقرار دیا گیا ہے یہ سراسر غلط بیانیہ ہے.اس رپورٹ کو پڑھے اورحقائق جانے بناء ہی یہ بالکل حقائق کے مزید پڑھیں
ملتان:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی درمیان 2 ٹسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اورآخری ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا.میچ پاکستانی وقت کی مطابق صبح 9:30 بجے کھیلا جائے گا ۔ میچ کے لئے ملتان انتظامیہ و پولیس کی جانب مزید پڑھیں
ملتان:ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی جانب سے پنجاب میں کھلی کچہری منعقد کرنے کے حکم پر آج ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری لگائی،جس میں معذور افراد کے مسائل مزید پڑھیں
ملتان:سپریم کورٹ کے سینیئرجج آئینی بنچ جسٹس امین الدین خان کا کہنا ہے کہ ہمارے آئین میں ہر شخص کو فئیر ٹرائل کا حق حاصل ہے،بطور سینئیر جج آئینی بنچ انتخابی شفافیت قائم کی محدود وسائل،انفراسٹرکچر انصاف کی فراہمی میں مزید پڑھیں
کراچی:مبینہ طورپرپانی کی موٹرچوری کرنےوالے نوجوان کو سزادینے کےلئے شہریوںنے اپنی عدالت لگاکر خودانصاف دے دیا. اس سلسلے میںسوشل میڈیاپر وائرل ہونےوالی ویڈیو میںدیکھا جاسکتاہےکہ ایک نوجوان کو کرسی پربٹھاکر ٹھنڈا پانی ڈالاجارہاہےاور سردی کےموسم میںپنکھا بھی چلایاہوا ہے.جس کیو مزید پڑھیں
ملتان:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نےہائیکورٹبار ایسوسی ایشن ملتان کا دورہ کیا.انہوںنے نوتعمیر شدہ لیڈیز بار روم کا افتتاح کیا.فاضل چیف جسٹس نے بار روم میں وکلاء سے ملاقات کی،اس موقع پر انہوں نے بات چیت کرتے ہوئے ملتان مزید پڑھیں