اسلام آباد:سینیٹ میں ایک بل منظوری کے لئے پیش کیا گیاہےکہ، قانونی ماہرین اور بار کونسلز ایکٹ 1973 (ایکٹ نمبر XXXV of 1973) میں مزید ترمیم ضروری ہے،اس قانون کو قانونی ماہرین اور بار کونسلز (ترمیمی) ایکٹ 2024 کہا جائے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1921 خبریں موجود ہیں
لاہور:محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سےگریڈ 5 سےگریڈ 16 تک ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی گزشتہ دو سالوںسے خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں.اس سلسلے میںڈائریکٹر ایڈمن،ڈائریکٹوریٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے یکم فروری سے ملک بھر کی موٹر ویز پر ایم ٹیگ پر سو فیصد عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق آج سے ایم ٹیگ کے بغیر یا کم بیلنس پر اصل ٹول مزید پڑھیں
فیصل آباد:تیزرفتاری پر موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج، شہری کی معافی اور منتیں کسی کام نہیں آئیں،تھانہ سول لائن پولیس نے گرفتاری ڈال کرکے مقدمہ بھی درج کرلیا . پنجاب بھر میں موٹر سائیکل سواروں کیلئے زیادہ سے مزید پڑھیں
اسلام آباد:سندھ، لاہور اور بلوچستان ہائی کورٹ سے 3 ججز کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں تبادلہ کردیا گیا۔وفاقی وزارت قانون و انصاف نے ججز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹ سے جسٹس مزید پڑھیں
اسلام آباد: ہائیکورٹ،اسلام آباد میںنور فاطمہ اور دیگر نےوفاق پاکستان، کابینہ سیکرٹری اور دیگر کےخلاف رٹ پٹیشن نمبر 2667/2024دائرکی. جس کی سماعت31 جنوری کو جسٹس سرداراعجاز اسحاق خان نےکی. درخواست گزاران کی جانب سےمحمد عثمان نواز اور عابد ثاقی ایڈووکیٹس مزید پڑھیں
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تمام مذاہب کے لئے محفوظ ملک ہے۔عالمی ہفتہ برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج ہم عالمی برادری مزید پڑھیں
اسلام آباد:چیف جسٹس آف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے والا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہو گیا۔جوڈیشل کمیشن اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی، اجلاس میں 10 ایڈیشنل ججز مزید پڑھیں
اسلام آباد:ملک کے مختلف اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر (این ای او سی) حکام کے مطابق ملک کے 26 اضلاع میں پولیو وائرس پایا گیا ہے.بدین، گھوٹکی، حیدرآباد، جیکب آباد، قمبر، مزید پڑھیں
لاہور:پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے اینٹی ریپ ایکٹ کے سیکشن 22 پر عمل درآمد کا حکم دےدیا۔اینٹی ریپ ایکٹ کے سیکشن 22 پر 4 سال گزرنے کے باوجود عمل درآمد نہیں ہوسکا تھا،اب زیادتی کے جھوٹے مقدمات مزید پڑھیں