بھکر: دریا خان کے علاقہ میں طالب علم بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے کا معاملہ، پرائیویٹ سکول کے پرنسپل اور استاد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا.

جس کو تفریح کے وقت بچوںکے ساتھ کھیلنے پر استاد محمدسجاد نے طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے روکا لیکن بچوں کے کھیل جاری رکھنے پر استاد نے اس کے روزہ دار بیٹے کو ڈنڈے سے تشددکا نشانہ بنایا ہے.
مدعی کی جانب سے مقدمہ میں سکول پرنسپل کو بھی نامزد کیا گیا ہے.