NCCIA arrest

بہنوں کوجائیدادکےلئےقابل اعتراض تصاویر سےبلیک میل کرنےوالابھائی گرفتار

لاہور: سگی بہنوں کو مبینہ طور پر وراثتی جائیداد ہڑپ کرنے کے لئے قابل اعتراض تصاویر سے بلیک میل کرنے کا شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے.
murderer arrest
ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے نےبتایا کہ لاہور میں جائیداد کیلئے اپنی بہنوں اور ماں کو بلیک میل کر نے والےملزم کو بھی گرفتارکر لیاگیا ہے.

ملزم بھائی نے بہنوں کی قابل اعتراض تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرکے شٹامپ پیپر پر بھی دستخط کرائے۔

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کی جا رہی ہے، جبکہ خواتین کو ہر صورت میں‌تحفظ فراہم کیا جائے گا.

اپنا تبصرہ لکھیں