ambulance3 1

جھگڑے پر بیٹے نے لوہے کی راڈ سے بوڑھی ماں اور ہمسائی کو قتل کردیا

لاہور:ہربنس پورہ میں ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں معمولی لڑائی جھگڑے نے خونی رخ اختیار کر لیا۔
accused arrested 1
ملزم نےآپس میں‌جھگڑا کرنے پر غصے کا اظہار کیا اور لوہے کی راڈ سے بوڑھی ماں اور ہمسائی کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق حملے میں ہمسایہ خاتون کی دو بیٹیاں بھی زخمی ہوئیں، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 70 برس کی سلطانہ کا ہمسائی کنیز فاطمہ سے معمولی بات پر جھگڑا ہوا تھا جس پر ملزم اور نگریب نے دونوں پر تشدد کیا اور دونوں جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں