433101 6989310 updates 1

ملتان میں‌سسر نے نوجوان بہو کو غیرت کے نام پر بے دردی سے قتل کر دیا

ملتان: سسر نے بہو کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ٹوکے کے وار سے قتل کر دیا۔
crime 2 2
پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ حسن آباد گیٹ نمبر 2 خانیوال روڈ پر پیش آیا.

واقعہ میں 30 سالہ عروشہ زوجہ عامر کو اس کے سسر نے ٹوکوں کے وار سے قتل کیا۔

خاتون کے منہ اور گلے پر گہرے زخم آئے اور موقع پر دم توڑ گئی، خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا،

پولیس نے ڈیڈ باڈی کو پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کر دیا، پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے تمام شواہد اکٹھے کر لئے گئے، مزید تحقیات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں