940028 45360700

سوشل میڈیا کیلئے ویڈیوز بنانے پر دیور نے بھابھی اور 2 بھتیجیوں کو قتل کر دیا

مالاکنڈ: افسوسناک واقعہ میں‌دیور نے مبینہ طور پر سوشل میڈیا کے لیے ویڈیوز بنانے پر بھابھی اور 2 بھتیجیوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا ۔
whatsapp image 2024 09 22 at 12 3
لیویز حکام کے مطابق درگئی قالدرہ میں ماں اور بیٹیوں کے ملزم کے ہاتھوں قتل کا دلخراش واقعہ رونما ہوا۔

پڑوسیوں کے مطابق ملزم اپنی بھابھی اور بھتیجیوں کے سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بنانے کو ناپسند کرتا تھا۔

لیویز حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گیا ، جس کی گرفتار کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں