ملتان: شوہر نے واٹس ایپ چیک کرنے پر بیوی کو غیر انسانی سلوک کا نشانہ بنا دیا۔
واٹس ایپ چیک کرنےپرشوہر نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،جس سے خاتون شدید زخمی ہونے کے باعث ہسپتال جا پہنچی.
پولیس حکام کے مطابق محلہ قادرآباد میں خاوند نےغصےمیں آکربیوی کوتشدد کانشانہ بنایاتشدد سے خاتون شدید زخمی ہوگئی، جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیسں کا کہنا ہے کہ خاتون کی درخواست پروومن پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
