Mohtasib

اسلام آباد: این آئی آر ایم ہراسگی کیس میں ڈاکٹر کو سزا اور 10 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد: نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ری ہیبلیٹیشن میڈیسن (نِرم) کے ایک سینئر افسر پر کام کی جگہ پر ہراسگی اور صنفی امتیاز ثابت ہونے پر وفاقی محتسب برائے تحفظ خواتین برائے ہراسگی (FOSPAH) نے 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 20T211157.686

صنفی بنیاد پر تشدد میں‌خطرناک اضافہ، سزا کی شرح کم،اراکین سینیٹ

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں‌اراکین کی جانب سے خطاب میں‌صنفی بنیادوں‌پر تشدد اور غیرت کے نام پر قتل میں‌اضافے کے ساتھ سزاؤں کی شرح میں‌کمی کا معاملہ اٹھا دیا گیا. سینیٹ میں‌خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 17T183324.364

خواتین پر تشدد کےوائرل واقعہ میں ایک ہی روز میں 2 خواتین سمیت 3 ملزموں‌کی ضمانت منظور

ملتان: کار اور سکوٹی ٹکرانے کے معاملہ پر 2 خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی، جس پر پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کرنے کے ساتھ 2 خواتین سمیت ملزموں کو گرفتار کر لیا، مزید پڑھیں

412503 369287 updates

صنفی جرائم: زیادتی کے ملزم کو 50 سال قید سزا،بلیک میلنگ پر ٹک ٹاکر گرفتار

نمائندگان: کراچی کی مقامی عدالت نے لڑکی سے زیادتی، اغو اءاور دھمکیاں دینے والے ملزم کو سزا سنادی۔ کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے لڑکی سے زیادتی، اغوا ء اور دھمکیاں دینے والے ملزم کو مجموعی طورپر مزید پڑھیں

412470 1772194 updates

راولپنڈی: سسرال میں مبینہ تشدد سے کوٹ ادو کی رہائشی بہو جاں بحق، شوہر گرفتار

راولپنڈی: سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ راولپنڈی میں تھانہ دھمیال کے علاقے گرجا روڈ کے قریب پیش آیا جہاں سسرالیوں کےمبینہ تشدد سے بہو جاں بحق ہوئی تاہم سسرال والوں نے بہو مزید پڑھیں

taekuando

انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں‌12 گولڈ اور 4 سلور میڈل پاکستان کے نام

کوالالمپور: ساتویں ہیروز انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے 12 سونے اور 4 چاندی کے تمغے جیت لیے۔ پاکستان تائیکوانڈو ٹیم نے ساتویں ہیروز انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2025ء میں شاندار کارکردگی مظاہرہ کیا، میاں غفران علی نے ایونٹ مزید پڑھیں

412280 1245717 updates

بیوی کو گھر سے نکالنے پر قید سزا کا قانون بنانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں خواتین کو غیر منصفانہ طور پر گھر سے بے دخل کرنے کو قابلِ سزا جرم قرار دینے کے لیے ترمیمی بل پیش کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کے منگل کے روز ہونے والے اجلاس میں مزید پڑھیں

accused arrested 2

بیٹےنے باپ، 2 بہنوں‌کو قتل کر دیا، دوسرے واقعہ میں‌ڈاکٹر جاں بحق

نمائندگان: جڑواں شہروں میں بھائی نے اپنی 2 سگی بہنوں اور باپ کوجائیداد کے تنازعہ پر تیز دھار آلے سے قتل کر دیا جبکہ تین ماہ کے بھانجے کو بھی زخمی کیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے مزید پڑھیں

seminary chakwal rape

نارووال: بیوی کے چھری سے حملے میں‌شوہر شدید زخمی، ہسپتال منتقل

نارووال: گھریلو ناچاقی پر بیوی نے شوہر پر چھری سے حملہ کردیا، شوہر کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق نارووال کے قصبہ دھبلی والا میں گھریلو ناچاقی پر بیوی (الف) نے چھری سے حملہ مزید پڑھیں