ملتان:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی درمیان 2 ٹسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اورآخری ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا.میچ پاکستانی وقت کی مطابق صبح 9:30 بجے کھیلا جائے گا ۔
میچ کے لئے ملتان انتظامیہ و پولیس کی جانب سے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیںاور سیکوٹی کے فول پروف انتظامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے.
واضحرہے کہ پاکستان نے سیریز کا پہلا میچ محض تیسرے دن میںہی نمایاںکھیل پیش کرتے ہوئے بھاری مارجن سے جیت لیا تھا.جس میںباؤلرز کی جانب سے شاندار کھیل پیش کیا گیاتھا.اس طرحپاکستان کو سیریز میں ایک-صفر کی برتری حاصل ہے.پاکستانی ٹیم نےگزشتہ دوروز سے اپنی پریکٹس بھی جاری رکھی ہوئی تھی.