کراچی:مبینہ طورپرپانی کی موٹرچوری کرنےوالے نوجوان کو سزادینے کےلئے شہریوںنے اپنی عدالت لگاکر خودانصاف دے دیا.
اس سلسلے میںسوشل میڈیاپر وائرل ہونےوالی ویڈیو میںدیکھا جاسکتاہےکہ ایک نوجوان کو کرسی پربٹھاکر ٹھنڈا پانی ڈالاجارہاہےاور سردی کےموسم میںپنکھا بھی چلایاہوا ہے.جس کیو جہ سے مبینہ چورروتے ہوئےمعافی مانگ رہا ہے اورمعافی دینے کی درخواست بھی کررہاہے.