417306 1369027 updates

لاہورہائیکورٹ: ٹک ٹاک لائیوفیچر اور فیملی ولاگنگ کیخلاف درخواست پر رپورٹ طلب

راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک لائیو فیچر اور فیملی ولاگنگ کےخلاف درخواست پراداروں سے رپورٹ طلب کرلی۔ درخواست شہری حنا فاطمہ نے وکیل چوہدری رضوان الٰہی کے ذریعے دائر کی جس میں ٹک ٹاک کے لائیوفیچر اور گفٹنگ سسٹم مزید پڑھیں

bitcoin 1 1

بٹ کوئن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ویب نیوز:ڈیجیٹل کرنسی ’’بٹ کوئن‘‘ کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ خبرایجنسی کے مطابق اتوار کی صبح کرپٹو کرنسی ایکسچینج پر بٹ کوئن کی قیمت اپنی تاریخ کی بلند ترین مزید پڑھیں

mmfd project disinfo

ڈس انفارمیشن کا تدارک، نیوز رومز کے لئے ’’پروجیکٹ ڈس انفو‘‘ کا آغاز

ویب نیوز: میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی کیجانب سے ’’پروجیکٹ ڈس انفو‘‘شروع کر دیا گیا ہے جس کا مقصد نیوز رومز کو ڈس انفارمیشن کے تدارک کے لئے مضبوط کرناہے۔ میڈیا میٹرزفارڈیموکریسی (ایم ایم ایف ڈی) نے’’پروجیکٹ ڈس انفو‘‘ کےآغاز کا مزید پڑھیں

417172 9578042 updates

فیفا ورلڈکپ 2026 کیلئے آفیشل میچ بال متعارف کرا دی گئی

ویب نیوز:فیفا نے ورلڈکپ 2026 کیلئے آفیشل میچ بالTRIONDA "ٹریونڈا” لانچ کر دی۔ فیفا کی جانب سے جمعرات کو اگلے سال منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے آفیشل میچ بال متعارف کرا دی گئی ہے، جو جدید ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

climate change 3

پاکستان: قومی ماحولیاتی اہداف کے لئے اقوام متحدہ سے 565 ارب 70 کروڑ ڈالر کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ کو 2035ء تک کے نئے قومی ماحولیاتی اہداف پیش کر دیئے۔ ان نئے اہداف کے حصول کیلئےاقوام متحدہ سے 565 ارب 70 ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کو مزید پڑھیں

416834 8008923 updates

افغانستان: ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بند کردیں۔سائبر سکیورٹی اور انٹرنیٹ گورننس پر نظر رکھنے والی تنظیم نیٹ بلاکس نے کہا ہے کہ ’ پورے ملک میں ٹیلی کمیونی کیشن کا بلیک آؤٹ نافذ ہے‘۔ مزید پڑھیں

Untitled 82

پاکستان کی صحافت: ٹیکنالوجی اور تحقیق کا بحران

سید خالد جاوید بخاری پاکستانی صحافت عرصہ دراز سے مقامی خبروں، سیاسی جھگڑوں، اور طاقتور عالمی اداروں کی پروپیگنڈا بیانیہ نگاری تک محدود رہی ہے۔ ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی نے دنیا بھر میں جرنلزم کو ڈیجیٹلائزیشن، ڈیٹا جرنلزم، اور مزید پڑھیں

416568 4014376 updates

پنجاب میں‌ماحولیاتی آلودگی کی نگرانی کیلئے ائیرکوالٹی مانیٹرنگ سسٹم کا آغاز

لاہور: پنجاب میں ماحولیاتی آلودگی کی نگرانی کے لیے 38 ائیرکوالٹی مانیٹرنگ سسٹمز نے کام شروع کردیا۔ پنجاب میں ’لیکوڈ ٹری‘ (مائع شجر کاری) کا جدید منصوبہ بھی شروع کرنے کی منظوری دی گئی۔ سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر مزید پڑھیں

uk 1

اوکاڑہ میں‌کلائمیٹ سمارٹ فارمنگ ٹاور کا افتتاح

اوکاڑہ: پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اوکاڑہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جدید زرعی نظام کا افتتاح کیا، جو کسانوں کو پانی کی بچت، لاگت میں کمی اور بہتر پیداوار حاصل کرنے میں مدد دے گا۔ مزید پڑھیں

Untitled 54

جنوبی پنجاب میں‌ بھی گرین الیکٹرک بسیں‌چلنے کو تیار

نمائندگان: ضلع لیہ اور ڈی جی خان میں‌ گرین الیکٹرک بسیں‌چلانے کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئیں، وزیراعلیٰ‌پنجاب کے افتتاح کے بعد عوام کو ماحول دوست اور سستی سواری دستیاب ہو گی. ضلع لیہ میں 15 گرین الیکٹرک بسیں مزید پڑھیں