ویب نیوز: پاکستان میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مجموعی تعداد 51 کروڑ سے بھی تجاوز کرگئی، فیس بک اب بھی پاکستانیوں کا مقبول ترین پلیٹ فارم جبکہ ایکس کی سروسز سب سے کم پاکستانی استعمال کرتے ہیں۔ اس ضمن میںجاری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 190 خبریں موجود ہیں
لاہور: پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے اجراء کا نیا نظام متعارف کروا دیا گیا ۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق اب گاڑی کی بجائےنمبر پلیٹ صارف کے نام پر رجسٹرڈ ہو گی، گاڑی فروخت کے بعد نمبر مزید پڑھیں
سید خالد جاوید بخاری پاکستان کے اکثر سرکاری و نجی ہسپتالوں میں آپریشن تھیٹرز میں اسکیونجنگ سسٹم (Waste Anesthetic Gas Scavenging System) کی کمی یا عدم موجودگی کے باعث ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر پیرامیڈیکل عملہ مسلسل زہریلی نشہ آور گیسوں مزید پڑھیں
کراچی: سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ربیع الاول کاچاند نظر آنے کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔ سپارکو کے مطابق ماہ ربیع الاول کا چاند 24 اگست کو نظر آنے کا امکان ہے اور اس صورت میں 12 مزید پڑھیں
لاہور:پنجاب حکومت کا ماحول دوست روزگار منصوبہ تیار کرلیا گیا، الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 65 لاکھ روپے تک کی فنانسنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 65 لاکھ تک کی فنانسنگ کا فیصلہ کیا ہے، لاہور مزید پڑھیں
کوئٹہ: بلوچستان بھر میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس ایک ہفتے سےمعطل ہے۔ صوبے میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس ایک ہفتے سے معطل ہونے کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان صوبائی حکومت مزید پڑھیں
ویب نیوز: یوٹیوب میں ایک ایسی بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو کم عمر صارفین کو کچھ زیادہ پسند نہیں آئے گی۔ یوٹیوب کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک فیچر متعارف کرایا جا مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب بھر کی تمام ضلعی عدالتوں میں گواہان کی شہادت برائے ویڈیو لنک سہولت کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیاہے، جس کے لئے ایک درخواست فارم اور ہدایات نامہ بھی جاری کر دیا گیا ہے. ویڈیو لنک کی سہولت مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے نئے گیس کنکشن حاصل کرنے والوں کو سستی آر ایل این جی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت گھریلو اور تجارتی شعبوں میں نئے مزید پڑھیں
ویب نیوز: اگر آپ انسٹا گرام پر لائیو اسٹریمنگ کرنا پسند کرتے ہیں تو ایک بڑے دھچکے کے لیے تیار ہو جائیں، کیونکہ انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے لائیو سٹریمنگ کے حوالے سے ایک بڑی تبدیلی متعارف کرائی ہے مزید پڑھیں