چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے صوبہ بھر کے 17 ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججز کےتقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ہیں.ٍ
اس ضمن میںجاری احکامات کے مطابق سٹاف آفیسرزٹوڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج محمد عابدکوڈی جی خان سے بہاولپور،اللہ یارکو بھکرسے بہاولنگر،محمد شریف کوچکوال سے بھکر،زاہدشفیع کوفیصل آباد سے ڈی جی خان،طارق مسعودصادق کوگوجرانوالہ سے لودھراں،شبیراحمد کوخانیوال سےجہلم،صفدرایوب کولاہور سے راجن پور،محمد ضیاءاللہ خالق کوملتان سے اوکاڑہ،ناصر حسین کو مظفر گڑھ سے گوجرانوالہ اور احمد سعیدکو پاکپتن سے راجن پورتبدیل کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں.