16101405299d7bc

پنجاب فوڈ اتھارٹی: مضر صحت پانی کی فروخت پر ملتان، ساہیوال اور فیصل آباد میں‌ 8 برانڈز کے پلانٹ سیل

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی (پی ایف اے) نے انسانی صحت کے لیے مضر کیمیکلز اور بیکٹیریا سے آلودہ ہونے پر بوتل بند پانی فروخت کرنے والے 8 برانڈز کے پلانٹس کو سیل کردیا۔ ڈان اخبار میں شائع خبر کے مطابق مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 16 at 03.09.03

ملتان ،وہاڑی روڈ کی تعمیر کے لئے 4 ہزار درختوں کی کٹائی،محکمہ جنگلات کرپشن کا گڑھ

ملتان:حکومت پنجاب کی جانب سے تیار کئے گئے ملتان وہاڑی روڈ منصوبے کے میگا پراجیکٹ کے دوران 4000 درخت کاٹے جائیں گے اور ان کی جگہ اتنی ہی تعداد میں نئے درخت لگائے جائیں گے، جس کے لئے محکمہ جنگلات مزید پڑھیں

Pnjb Br Concil

پنجاب: 300جعلی وکلاء کے خلاف مقدمات زیر التواء، 219 اشتہاری، 1435 کی انرولمنٹ فائلیں‌ریکارڈ‌ سے غائب

لاہور: پنجاب بار کونسل نے جعلی وکلاء کے خلاف سخت ترین کارروائی کا فیصلہ کر لیا. اینٹی کرپشن کمیٹی پنجاب بار کونسل نے وکلاء کی عزت اور پیشے کے وقار کے تحفظ کے لیے جعلی وکلاء اور کرپٹ مافیا کے مزید پڑھیں

LHC 4

واٹرمیٹرز کی تنصیب پر واسا کی کارکردگی قابل زکر نہیں‌؛لاہور ہائیکورٹ میں‌ سماعت

لاہور: ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے پٹرول پمپس پر الیکٹرک وہیکلز کو چارجنگ کی سہولت فراہم کرنے اور واٹر میٹرز کی تنصیب کیلئے ایمرجنسی لگانے کی تجویز دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 14 at 10.30.23

آن لائن ایپس کے ذریعے چلنے والی ٹیکسی سروس کو قانونی شکل دینے کے لئے بل منظور

لاہور: اب آن لائن ایپلیکشن کے ذریعے چلنے والی گاڑی کو صوبائی ٹرانسپورٹ سے اجازت نامہ لینا ہوگا، جس کے لئے قانونی بل صوبائی موٹر گاڑیاں (ترمیمی ) ایکٹ 2025ء پنجاب اسمبلی سے منظور کر لیا گیا. حکومت پنجاب کی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 14 at 03.26.48

گھریلو جھگڑے پر بھائی کی فائرنگ سے بھائی، بھابھی، بھتیجی، رشتہ دار جاں بحق، 2 بھتیجے ذخمی

ڈیرہ اسماعیل خان:خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے بھائی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق خاندانی جھگڑے میں فائرنگ کا واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے مزید پڑھیں

GOPnjb 1

ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائیوں‌ پر ریڑھی بان سیخ پا، خود کو لہولہان کر لیا

لیہ: ناجائز تجاوزات کے خلاف ریڑھی بان افراد کے احتجاج میں‌ایک شخص نے چھریوں‌کے وار کر کے خود کو لہولہان کر لیا. ریڑھی بانوں‌نے احتجاج کے دوران بتایا کہ ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائیوں‌کی آڑ میں‌ان سے رزق اور کاروبار مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 13 at 12.14.24

چائلڈ پروٹیکشن رحیم یار خان کو بند کرنے کی مبینہ سازش کا معاملہ پنجاب اسمبلی میں‌پیش

لاہور: صوبائی حلقہ پی پی 263 سے ایم پی اے چوہدری نعیم شفیق نے پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار پیش کرتے ہوئے چائلڈ‌ پروٹیکشن بیورو رحیم یار خان کی تکنیکی بندش کی مبینہ سازش کا معاملہ اٹھایا ہے. تحریک مزید پڑھیں